وفد
-
حماس کا وفد قاہرہ پہنچ گیا، مصری حکام سے غزہ سے متعلق امور پر بات چیت کرے گا
حماس کے ترجمان نے تحریک کے ایک وفد کے مصر کے دورے سے آگاہ کیا۔
-
خطے کی سلامتی کے لئے یمن میں استحکام ضروری ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے یمن کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ سے ملاقات کے دوران یمن کے استحکام کو خطے کی سلامتی کے لئے ضروری قرار دیا۔
-
علاقائی کھلاڑیوں کی دوڑیں، سعودی وفد کی دمشق میں جولانی سے ملاقات
سعودی وفد نے دمشق پر قابض دہشت گرد گروہ ہیئت تحریر الشام کے سربراہ سے ملاقات کی۔
-
اسد حکومت کے زوال کے بعد امریکی حکام کی تحریر الشام کے سرغنوں سے پہلی ملاقات
امریکی محکمہ خارجہ نے دہشت گرد گروہ ہئتت تحریر الشام کے سرغنوں سے ملاقات کے لیے دمشق میں ملک کے سینئر سفارت کاروں کی موجودگی سے آگاہ کیا۔
-
یورپی یونین کی جولانیاں، شام کی "نئی حکومت" سے رابطے کے لئے وفد بھیجنے کا اعلان
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی عہدیدار کا کہنا ہے کہ شام کی نئی حکومت سے ملنے کے لئے اعلیٰ سفارتی وفد کو شام بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے