22 ستمبر، 2026، 7:16 PM

ٹرمپ کی تقریر پر احتجاج؛ کیوبا کے سفارتی وفد نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے واک آؤٹ کیا

ٹرمپ کی تقریر پر احتجاج؛ کیوبا کے سفارتی وفد نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے واک آؤٹ کیا

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کے دوران کیوبا کے سفارتی وفد نے احتجاجاً اجلاس ہال سے واک آؤٹ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کے دوران کیوبا کے سفارتی وفد نے احتجاجاً اجلاس ہال سے واک آؤٹ کیا۔

کیوبا کے سفارتی وفد نے امریکی دہشت گرد صدر کی تقریر شروع ہوتے ہی ایک منظم اقدام کے تحت جنرل اسمبلی کے ہال سے واک آؤٹ کیا۔

News ID 1941581

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha