کیوبا
-
امیر عبداللہیان کی کیوبا کے صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے لاطینی امریکہ کے دورے کے آخری مرحلے میں کیوبا کے صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور دلچسپی کے اہم دوطرفہ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
فلسطین پر قبضہ گزشتہ صدی کی سب سے بڑی جارحیت ہے، کیوبا
اقوام متحدہ میں کیوبا کے مستقل مندوب نے مسئلہ فلسطین کے جامع، منصفانہ اور پائیدار حل میں واشنگٹن کی پالیسی کو رکاوٹ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی۔
-
امریکہ اپنے ملک میں انسانی حقوق کے مسائل پر توجہ دے/ایران پر اقتصادی پابندیوں کے مخالف ہیں، کیوبا
کیوبا کے نائب وزیر خارجہ نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ امریکیوں کو سب سے پہلے اپنے ملک میں انسانی حقوق کے مسائل کے بارے میں فکر مند ہونا چاہئے۔
-
ایران اور لاطینی امریکہ کی ظرفیتوں سے استفادہ باہمی اقتصادی فروغ میں اہم ثابت ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے ایران اور کیوبا کے مشترکہ اقتصادی تعاون کمیشن کے نتائج پر خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور لاطینی امریکہ کی صلاحیتوں سے استفادہ باہمی اقتصادی فروغ میں اہم ثابت ہوگا۔
-
خطیب زادہ کا کیوبا کے عوام اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے ایک ہوٹل میں دھماکے میں ہونے والے جانی نقصان پر کیوبا کے عوام اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
کیوبا کے ایک ہوٹل میں دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک
کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے ایک ہوٹل میں دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک جبکہ74 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ میں اسرائیلی نمائندے کو کیوبا کی نمائندہ نے لاجواب کردیا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کو کیوبا کی نمائندہ نے لاجواب کرتے ہوئے کہا کہ ہولو کاسٹ کے خلاف ایک منٹ کی خاموشی نہیں بلکہ خطے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے لئے ایک منٹ خاموشی اختیار کی جانی چاہیے۔
-
عالمی رہنماؤں کی جانب سے ایران کے نومنتخب صدر کو تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری
دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے نام علیحدہ علیحدہ تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کیوبا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ / ہیلی کاپٹر میں سوار 5 افراد ہلاک
کیوبا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر ہچکولے کھاتے ہوئے پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی کیوبا کے وزير خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف کیوبا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کیوبا کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کو پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کا بھر پور حق حاصل ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ کیوبا کے دورے پر ہیں، جہاں کیوبا کے صدر نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ملاقات میں کہا کہ ایران کو پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کا بھر پور حق حاصل ہے اور کیوبا ایران کے مسلّم حق کی حمایت کرتا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ کیوبا پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ونزوئلا کا دورہ مکمل کرکے کیوبا کے دارالحکومت ہوانا پہنچ گئے ہیں۔