15 جون، 2023، 9:23 AM

ایرانی صدر نکاراگوا کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے کیوبا پہنچ گئے

ایرانی صدر نکاراگوا کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے کیوبا پہنچ گئے

آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نکاراگوا کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے کیوبا پہنچ گئے جہاں اس ملک کے وزیر خارجہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نکاراگوا کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے کیوبا پہنچ گئے جہاں اس ملک کے وزیر خارجہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اپنے اس دورے میں کیوبا کے اپنے ہم منصب سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔

 صدر رئیسی ہوانا پہنچے تو ایئر پورٹ پر کیوبا کے وزیر خارجہ نے ان کا استقبال کیا۔

News ID 1917200

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha