ایران کیوبا
-
کیوبا کے صدر کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات
کیوبا کے صدر اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے کچھ دیر پہلے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایران اور کیوبا کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس:
انسانی حقوق کی تنظیمیں اپنی تاثیر کھو چکی ہیں/ ایران اور کیوبا کے تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ آج ایران اور کیوبا کے تعلقات کا ایک نیا دور شروع ہوا ہے جو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور تعاون کی ترقی کا باعث بنے گا۔
-
کیوبا کے صدر کا دورۂ تہران؛ ایرانی صدر کی جانب سے باضابطہ استقبال
کیوبا کے صدر کا آج تہران میں ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے سعد آباد کمپلیکس میں باضابطہ طور پر استقبال کیا ہے۔
-
22 سال بعد کیوبا کے صدر سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے
کیوبا کے صدر میگل دیاز کینل ایرانی ہم منصب آیت اللہ رئیسی کی دعوت پر آج علی الصبح اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی صدر کیوبا کے دارالحکومت ہوانا سے تہران روانہ
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی لاطینی امریکی ممالک وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا کے پانچ روزہ دورے کے بعد، کیوبا کے دارالحکومت ہوانا سے تہران کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔
-
ایرانی صدر کا کیوبا-ایران تاجروں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب؛ مختلف شعبوں میں تعاون پر زور
آیت اللہ رئیسی نے ایران اور کیوبا کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کی طرف سے اقتصادی تعاون کیلئے ایک نیا منصوبہ پیش کرنے کو ضروری اور اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران-کیوبا مختلف شعبوں میں تعاون برقرار کر سکتے ہیں۔
-
ایرانی صدر کا کیوبا کے جینیٹک انجینئرنگ (CIGB) ہوانا سنٹر کا دورہ
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے کیوبا کے صدر کی سرکاری دعوت پر، اس ملک کے اپنے سرکاری دورے کے دوران، ہوانا میں جینیٹک انجینئرنگ (CIGB) سنٹر کا دورہ کیا ہے۔
-
ایران-کیوبا کے اعلیٰ سیاسی وفود کا مشترکہ اجلاس؛ نینو ٹیکنالوجی اور بائیو ٹیکنالوجی کے تعاون پراتفاق
ایران-کیوبا صدور نے نینو ٹیکنالوجی اور بائیو ٹیکنالوجی کے شعبوں میں دونوں ممالک کی حیثیت اور صلاحیتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تکنیکی تعاون کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ کی تشکیل پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایرانی صدر نکاراگوا کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے کیوبا پہنچ گئے
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نکاراگوا کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے کیوبا پہنچ گئے جہاں اس ملک کے وزیر خارجہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔