15 جون، 2023، 8:32 AM

صدر رئیسی نے نکاراگوا میں قومی رہنماؤں کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی

صدر رئیسی نے نکاراگوا میں قومی رہنماؤں کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی

صدر آیت اللہ رئیسی نے نکاراگوا کے دارالحکومت ماناگوا کے انقلاب اسکوائر پر اس ملک کے سابق رہنماؤں کی یادگار پر حاضری دی۔

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صدر آیت اللہ رئیسی نے نکاراگوا کے دارالحکومت ماناگوا کے انقلاب اسکوائر پر ملک کے سابق رہنماؤں کی یادگار پر حاضری دی۔

انہوں نے نکاراگوئے کے سابق انقلابی رہنما پر قبر پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔

نکاراگوے کے دورے کے دوران صدر آیت اللہ رئیسی نے اس ملک کے آنجہانی رہنماؤں کو خراج تحسین پیش کیا۔

News ID 1917198

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha