نکاراگوائے
-
صہیونی حکومت کو ایک اور سفارتی جھٹکا، نکاراگوئے نے سفارتی تعلقات منقطع کرلیا
نکاراگوئے کی وزارت خارجہ نے فلسطین کی حمایت میں صیہونی حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
صدر رئیسی نے نکاراگوا میں قومی رہنماؤں کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی
صدر آیت اللہ رئیسی نے نکاراگوا کے دارالحکومت ماناگوا کے انقلاب اسکوائر پر اس ملک کے سابق رہنماؤں کی یادگار پر حاضری دی۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا نکاراگوا پارلیمنٹ میں خطاب؛
ایران نکاراگوا کے ساتھ تعمیری اور دوستانہ تعلقات چاہتا ہے
آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ ایران کی پالیسی امام خمینی اور رہبر معظم کی ہدایات پر مبنی اور دوسرے ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات پر استوار ہے۔
-
آزادی، عدالت طلبی اور خودمختاری ایران اور نکاراگوئےکا مشترکہ نعرہ ہے،صدر رئیسی
نکاراگوائے کے دارالحکومت ماناگوا کے آزادی سکوائر پر خطاب میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ پابندیوں کے ذریعے مرعوب کرنا چاہتا تھا لیکن ہم نے اس کو فرصت میں تبدیل کردیا۔
-
ایران اور نکاراگوائے کا دوستانہ فٹبال میچ/ ایران کی 0-1 سے فتح
ایران کی قومی فٹ بال ٹیم اس وقت قطر میں ہونے والے 2022 کے ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ اسی سلسلے میں ایرانی قومی ٹیم نے جمعرات کی شام تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں نکاراگوائے کی قومی ٹیم کے ساتھ ایک دوستانہ میچ کھیلا۔ گراونڈ تماشائیوں سے خالی اس میچ میں ایران نے ایک گول کی برتری سے میچ جیت لیا۔