تقریر
-
صدرِ مملکت نے امریکی و صیہونی جرائم کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا، ایرانی چیف جسٹس
ایرانی چیف جسٹس حجت الاسلام غلام حسین محسنی اژہای نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی تقریر کو باوقار اور قابلِ توجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر نے مضبوط اور دوٹوک انداز میں ایرانی عوام کے حقوق کا دفاع کیا اور امریکی و صیہونی حکام کے جرائم کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا۔
-
ٹرمپ کی تقریر پر احتجاج؛ کیوبا کے سفارتی وفد نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے واک آؤٹ کیا
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کے دوران کیوبا کے سفارتی وفد نے احتجاجاً اجلاس ہال سے واک آؤٹ کیا۔