-
ایرانی نظامِ حکومت کو فوجی حملوں سے نہیں گرایا جا سکتا، اسرائیلی سابق چیف آف جنرل اسٹاف
غاصب اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف جنرل اسٹاف گادی آیزن کوٹ نے ایران کے خلاف جنگ کے اعلان کردہ مقاصد پر تنقید کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ فوجی حملوں کے ذریعے اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کو نہیں گرایا جا سکتا۔
-
غاصب اسرائیل کا دمشق کے نواحی علاقوں پر حملہ
شام کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غاصب اسرائیل نے دمشق کے نواحی علاقوں میں سے بعض مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔
-
بحرینی وزیر خارجہ کی باکو میں غاصب اسرائیلی صدر سے ملاقات
بحرینی وزیرِ خارجہ اور اسرائیلی صدر نے ایشیاء میں تعامل اور اعتماد سازی کے اقدامات سے متعلق کانفرنس (سیکا) کے ساتویں اجلاس کے موقع پر باکو میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی و بین الاقوامی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
پینٹاگون میناب پر جارحیت کے امریکی انتخابات پر اثرات کے حوالے سے حواس باختہ
ایک مغربی میڈیا ادارے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکی وزارتِ جنگ (پینٹاگون) میناب کے اسکول پر امریکی جارحیت سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ کی اشاعت کو کانگریس کے وسط مدتی انتخابات کے بعد تک مؤخر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
چین کا معمہ؛بیجنگ ایران-امریکہ جنگ کو کیسے ختم کر سکتا ہے؟
ایران-امریکہ کے درمیان بڑھتے ہوئے بحران اور واشنگٹن کے روایتی کردار کے کمزور پڑنے کے ساتھ، چین مغربی ایشیاء کے سلامتی اور اقتصادی نظام کی ازسرِنو تشکیل میں ایک مؤثر کردار کے طور پر ابھر رہا ہے۔
-
ایروان سے بغداد تک؛ ایران کی دو اہم اجلاسوں میں سفارتی برتری اور شرکت
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے حیاتیاتی تنوع سے متعلق اجلاس میں شرکت کے لیے ایرانی صدر کے دورۂ آرمینیا، باکو میں سیکا کے اجلاس میں ایران کی شرکت اور اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے دورۂ بغداد کی اطلاع دی ہے۔
-
شہید رہبرِ انقلابِ اسلامی نے ایران میں اعتکاف کو زندہ کیا، سربراہ مرکزی اعتکاف کمیٹی
حجت الاسلام سید علیرضا تکیہای نے شہید رہبرِ انقلابِ اسلامی کی جانب سے اعتکاف کے فروغ پر خصوصی توجہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ شہید رہبرِ انقلاب نے اپنے دورِ قیادت میں متعدد مرتبہ اعتکاف کے موضوع پر گفتگو کی اور اس عبادت کی رہنمائی و حمایت کے ذریعے ایرانی معاشرے میں اعتکاف کو فروغ دیا۔
-
یمنی مسلح افواج نے مدینہ منورہ پر حملے کے دشمن کے دعوے کو مسترد کردیا
یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ مدینہ منورہ کی جانب حملے سے متعلق سعودی دشمن کا دعویٰ سراسر جھوٹ اور کھلا بہتان ہے۔
-
الہام علی اف اور غاصب صیہونی صدر کی ملاقات کے اہم نکات
جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علی اف اور بچوں کی قاتل غاصب صیہونی حکومت کے صدر نے باکو میں ملاقات کی اور بین الاقوامی و علاقائی امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
دشمن کو ملک کی پیداوار اور معیشت مفلوج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، پزشکیان
ایرانی صدر نے قومی خودانحصاری اور صوبائی اختیارات میں اضافے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دشمن کو ملک کی پیداوار اور معیشت مفلوج کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔
-
ٹرمپ بند گلی میں پھنس چکے ہیں، جرمن وزیرِ دفاع
جرمنی کے وزیرِ دفاع نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ ڈیزل ایندھن کا معاہدہ ظاہر کرتا ہے کہ ٹرمپ بند گلی میں پھنس چکے ہیں۔
-
غاصب صیہونی صدر کا جمہوریہ آذربائیجان کا دورہ
غاصب صیہونی صدر ایشاک ہرزوگ ایشیاء میں تعامل اور اعتماد سازی کے اقدامات سے متعلق کانفرنس میں شرکت اور الہام علی اف سے ملاقات کے لیے جمہوریہ آذربائیجان پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی وزیرِ خارجہ کی لبنانی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو
ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے لبنانی صدر جوزف عون سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
-
آبنائے ہرمز بند ہے؛ آمدورفت کے لیے ہم آہنگی ضروری، جنرل سیاری
ایرانی مسلح فوج کے نائب سربراہ برائے رابطہ نے آبنائے ہرمز کی بندش پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے کسی بھی قسم کی آمدورفت باہمی ہم آہنگی کے ساتھ ہونی چاہیے، بصورتِ دیگر خبروں میں دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے مرکزی بینکوں کے سربراہان کی تھائی لینڈ میں ملاقات
ایران اور پاکستان کے مرکزی بینکوں کے گورنرز نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر دوطرفہ اقتصادی و بینکاری تعاون کو فروغ دینے اور تجارتی تبادلوں میں اضافے کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ٹرمپ نے مجھے دھوکا دیا، امریکی دباؤ میں استعفی نہیں دوں گا، زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے ساتھ جنگ کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مؤقف پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں محسوس ہوتا ہے کہ ٹرمپ نے ان کے ساتھ دھوکا کیا ہے۔
-
یمنی افواج کا ریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی مسلح افواج نے بیلسٹک میزائل سے ریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا، جبکہ ایک الگ کارروائی میں سعودی فورسز کے اجتماع پر تین بیلسٹک میزائل داغے گئے۔
-
امریکہ ایرانی-اسلامی تہذیب کو تباہ کرنا چاہتا ہے، ایرانی فوج
ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل اکرمی نیا نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے حالیہ بیان سے واشنگٹن کے عزائم بے نقاب ہوگئے ہیں اور امریکہ کا مقصد صرف اسلامی جمہوریہ ایران کا خاتمہ نہیں بلکہ ایرانی اسلامی تہذیب کو مٹانا ہے۔
-
ایران انڈر 23 عالمی گریکو رومن کشتی چیمپئن بن گیا
ایرانی پہلوانوں نے عالمی چیمپئن شپ میں تین طلائی اور دو کانسی کے تمغے جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی، عرفان جرکنی، ابوالفضل مہدی اور یاسین یزدی نے طلائی تمغے اپنے نام کیے۔
-
یمنی افواج نے سعودی فضائیہ کا ٹائفون جنگی طیارہ مار گرایا
یمنی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع کے مطابق، سعودی عرب کا ٹائفون جنگی طیارہ صوبہ صعدہ کی فضائی حدود میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔
-
امریکی حکام نے الہان عمر کا موبائل فون ضبط کر لیا
امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن الہان عمر کے خلاف امیگریشن دستاویزات سے متعلق تحقیقات جاری ہیں، جبکہ وفاقی حکام ان کے موبائل فون کو قبضے میں لینے کے علاوہ ان کے بعض رشتہ داروں کو بھی طلب کرچکے ہیں۔
-
ماسکو اور بیجنگ کے وزرائے خارجہ کی ایران سمیت اہم امور پر بات چیت
سرگئی لاوروف اور وانگ یی نے ملاقات کے دوران امریکہ کے ساتھ تعلقات، یوکرین بحران اور ایران کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا اور بین الاقوامی امور پر روس اور چین کے مشترکہ مؤقف میں قربت پر زور دیا۔
-
امریکہ مطالبات تسلیم کرے یا سزا کے لیے تیار ہوجائے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کو فوجی طاقت اور سفارت کاری کے ذریعے پائیدار ڈیٹرنس قائم کرنا ہوگی تاکہ امریکہ ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے پر مجبور ہوجائے۔