مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے باکو میں اپنے آذربائیجانی ہم منصب الہام علی اوف سے ملاقات کے دوران تعلقات کی توسیع پر زور دیا۔
اس موقع پر ایران اور آذربائیجان کے اعلی حکام نے سیاسی مشاورت، نقل و حمل، ثقافت، صحت، میڈیا اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں مفاہمت کی سات یادداشتوں پر دستخط کئے۔
آپ کا تبصرہ