دستخط
-
ایران نے 2024 کے ہیلی کاپٹر حادثے کو سرکاری کیلنڈر میں "یوم شہدائے خدمت" کے طور پر درج کر لیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سابق صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے دن کو ملکی کیلنڈر کا حصہ بنانے کے سلسلے میں ثقافتی کونسل کی طرف سے منظور شدہ قرارداد کی توثیق کی۔
-
ایرانی سفیر کے ماسکو دہشت گردی واقعے کی تعزیتی کتاب پر دستخط
تاجکستان میں ایرانی سفیر نے ماسکو دہشت گردی کے واقعے کی تعزیتی کتاب پر دستخط کیے۔
-
ایران اور کیوبا کے درمیان 7 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
ایران اور کیوبا کے صدور اور اعلیٰ حکام نے تعاون کی 7 مفاہمتی یادداشتوں اور ایک مشترکہ بیان پر دستخط کیے۔
-
پاکستانی صدر کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بل پر دستخط کی تردید
پاکستانی صدر نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023ء اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023ء پر دستخط کرنے کی تردید کردی اور کہا ہے کہ میں ان بلوں پر دستخط کرنے کے حق میں نہیں تھا میرے عملے نے میری مرضی کے برخلاف قدم اٹھایا۔
-
ایران-بیلاروس جامع تعاون کے روڈ میپ اور 7 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
اسلامی جمہوریہ ایران اور بیلاروس کے درمیان مختلف تجارتی، نقل و حمل، زرعی اور ثقافتی شعبوں میں جامع تعاون کے روڈ میپ اور 7 تعاون کی دستاویزات پر دستخط ہوئے۔
-
دورہ چین کے دوران 20 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے، آیت اللہ رئیسی
اپنے دورہ چین پر روانگی کے موقع پر صدر رئیسی نے کہا کہ مختلف شعبوں میں مفاہمت کی 20 یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔