بندر عباس
-
ایران کے نائب صدر کا بندر عباس کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری ایک روزہ دورے پر بندر عباس پہنچ گئے ہیں۔
-
ہماگ گاؤں کے باغات سے پھلوں کی محصولات جمع کرنے کی فصل کا آغاز
ہماگ گاؤں صوبہ ہرمزگان میں واقع ہے یہ گاؤں بندر عباس سے 100 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ہماگ گاؤں کے باغات سے پھلوں کی محصولات جمع کرنے کی فصل کا آغازہوگيا ہے۔
-
بندر عباس میں ماسک کے استعمال میں عوام کی ہمراہی
ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں عوام نے ماسک کا استعمال کرکے حکومتی دستورات پر عمل در آمد شروع کردیا ہے۔
-
بندر عباس میں عوام شناسی میوزیم
ایران کے صوبہ ہرمزگان کے صدر مقام بندر عباس ميں عوام شناسی کا سب سے بڑا میوزیم موجود ہے۔
-
بندر عباس کے ماہی گیری گھاٹ میں دو کشتیوں میں آگ لگ گئی
ایران کے شہر بندر عباس کے ماہی گیری گھاٹ میں دو کشتیوں میں آگ لگ گئی جسے امدادی عملے نے کافی جد و جہد کے بعد بجھا دیا۔
-
بندر عباس میں ٹریفک کی محدودیت کا پلان نافذ
ایران کے تمام شہروں کی طرح بندر عباس میں بھی کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ٹریفک کی محدودیت کے پلان کو نافذ کردیا گیا ہے۔
-
بندر عباس کے ساحل پر ماہی خوار پرندے
بندر عباس ایران کے صوبہ ہرمزگان کا صدر مقام ہےبندر عباس ایران کی اہم تجارتی اور سیاحتی بندرگاہ ہے یہ بندرگاہ تہران سے 1280 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے اس رپورٹ میں بندر عباس کے ساحل پر مچھلی خوار پرندوں کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
بندر عباس کے بازار میں خلوت
کورونا وائرس سے بچنے کے لئے لوگ اپنے گھروں سےباہر نہیں نکل رہے جس کی وجہ سے دیگر شہروں کی طرح بندر عباس کا بازار بھی خریداروں سے خالی ہوگیا ہے۔
-
بندر عباس میں طبی لباس اور ماسک تیار کرنے والی فیکرٹی
بندر عباس میں خواتین فیکٹری میں طبی لباس اور ماسک تیار کرکے کوروناو ائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اپنا اہم کردار ادا کررہی ہیں۔
-
بندرعباس میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کی مہم جاری
ایران کے تمام شہروں کی طرح بندر عباس میں میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں جراثیم کشی کی مہم جاری ہے۔
-
بندر عباس میں جراثیم کشی کی مہم جاری
ایران کے تمام شہروں کی طرح بندر عباس میں میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں جراثیم کشی کی مہم جاری ہے۔
-
بندر عباس میں جراثیم کشی کی مہم کا آغاز
بندر عباس میں بھی ایران کے دیگر شہروں کی طرح کورونا وآئرس کی روک تھام کے سلسلے میں جراثیم کشی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بندر عباس میں عشرہ فجر کی مناسبت سے جشن
ایران کے شہر بندر عباس میں عشر فجر اور انقلاب اسلامی کی 41 ویں سالگرہ کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد کی گئی۔
-
بندر عباس کی سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا
ایران کے شہر بندر عباس میں شدید بارش کے بعد سڑکون پر پانی جمع ہوگیا ہے ، جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔
-
بندر عباس میں اربعین کے دن غریب محلوں میں نذری غذا کی تقسیم
بندر عباس کے غریب محلوں میں اربعین اور چہلم کے دن نذری غذا تقسیم کی گئی ان محلوں میں نخل، پیر مرد ، کوی گنلستان اور مینائي محلے شامل ہیں۔
-
بندر عباس میں پولیس کی بحری مشقیں
ہفتہ پولیس کی مناسبت سے خلیج فارس میں ایرانی پولیس نے بحری مشقوں میں حصہ لیا۔
-
بندر عباس میں خرما جمع کرنے کی فصل کا آغاز
بندر عباس اور کنار کے علاقہ میں خرما جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
بندرعباس میں عاشوائی نمائش کا اجرا
بندر عباس میں شہید آوینی ہال میں شہدائے کربلا کی شہادت کی تصویر کشی کے لئے پانچ دن تک عاشوائی نمائش برپا کی گئی ہے جس میں 20 سے زائد افراد حصہ لے رہے ہیں۔
-
بندر عباس کے امام جمعہ کی معرفی کی تقریب
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج حجۃ الاسلام محمدی گلپائگانی اور حجۃ الاسلام علی اکبری کی موجودگی میں بندرعباس کے موجودہ اور سابق آئمہ جمعہ کی معرفی اور وداع کی تقریب منعقد ہوئی ۔
-
شہید حجۃ اللہ دشتبانی کی تشییع جنازہ
بندرعباس میں شہید حجۃ اللہ دشتبانی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
بندر عباس میں گرمی کے موسم میں نہانے کے شاندار مناظر
اس رپورٹ میں بندر عباس میں شدید گرمی میں نہانے کے شاندار مناظرپیش کئے جاتے ہیں۔
-
بندرعباس کا ايئر پورٹ 655 پرواز کے شہیدوں کے نام سے موسوم
بندرعباس کے ایئر پورٹ کو 290 مسافروں کی شہادت کی سالگرہ کی مناسبت 655 پرواز کے شہیدوں کے نام سے موسوم کردیا گیا ہے۔ ایران کے اس مسافر طیارے کو امریکی بحری کشتی نے میزائل فائر کرکے گرادیا تھا۔
-
بندر عباس میں ہندوؤں کا مندر
ایران کے صوبہ ہرمزگان کے صدر مقام بندر عباس میں ہندوؤں کا تاریخی مندر واقع ہے جو عوام کی توجہ کا مرکز ہے یہ مندر سن 1310 ہجری قمری میں محمد حسن خان سعد الملوک کی حکومت میں ہندوستانی ہندو تاجروں کے ہدایا سے بنایا گیا تھا۔