ایران کے سرحدی شہر بندر عباس میں چذابہ بارڈر جانے والے پاکستانی اور افغانی زائرین کا بھرپور استقبال کیا گیا۔

 ایران کے سرحدی شہر بندر عباس میں اربعین کے لئے چذابہ بارڈر کے راستے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کا بھرپور استقبال کیا گیا۔ راستے میں لگے موکب میں زائرین کو کھانا کھلانے کے ساتھ تھکاوٹ دور کرنے کے لئے تمام سہولتیں فراہم کی گئیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha