زائرین اربعین شلمچہ اور دیگر سرحدیں عبور کرکے اربعین حسینی میں شرکت کے لیے جوق در جوق عراق میں داخل ہورہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، اربعین حسینی میں شرکت کے خواہشمند زائرین مختلف سرحدیں عبور کرکے عراق میں داخل ہورہے ہیں۔

پاکستانی زائرین کے لئے چزابہ بارڈر مختص کیا گیا ہے۔ عراق میں شدید گرمی کے باوجود اب تک لاکھوں زائرین پہنچ گئے ہیں جبکہ اربعین پہنچنے تک اس کی تعداد میں مزید کئی ملین اضافہ ہوگا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha