ایران کے سرحدی صوبہ خوزستان میں شلمچہ بارڈر کراسنگ کی طرف جانے والے راستے پر ایران میں مقیم افغان تارکین وطن کے لیے عراق جانے کا خصوصی راستہ ہے۔
مہر نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے سرحدی صوبہ خوزستان کی شلمچہ بارڈر کراسنگ میں دسیوں ایرانی اور افغانی موکب آمادہ خدمت نظر آتے ہیں۔
شلمچہ بارڈر کی طرف جانے والے راستے پر ایران میں مقیم افغان تارکین وطن کے لیے عراق جانے کا خصوصی راستہ متعین ہے جہاں درجنوں ایرانی اور افغانی موکب امام حسین علیہ السلام کے زائرین کے استقبال اور خدمت کے لئے مصروف عمل نظر آتے ہیں۔
آپ کا تبصرہ