موکب اربعین
-
شلمچہ بارڈر پر زائرین امام حسین ع کی خدمت میں مصروف ایرانی اور افغانی موکب
ایران کے سرحدی صوبہ خوزستان میں شلمچہ بارڈر کراسنگ کی طرف جانے والے راستے پر ایران میں مقیم افغان تارکین وطن کے لیے عراق جانے کا خصوصی راستہ ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ترکی کے عوامی موکب اربعین کے موقع پر مصروف خدمت ہیں+ ویڈیو
اس سال بھی عراق میں ترک عوام کے موکبوں کی ایک بڑی تعداد مصروف خدمت نظر آتی ہے۔
-
ایران بھر میں عاشقان حسینی کا اربعین مارچ
حسینی پروانوں کے قافلے صبح سویرے شہدائے کربلا کے چہلم کی یاد میں ایران بھر کے مختلف حصوں میں مقررہ راستوں پر پیدل سفر شروع کر چکے ہیں، پیروان حسینی کا یہ امڈتا سیلاب ملک بھر میں عشق حسینی کے بے مثال اظہار کا نمونہ ہے۔
-
حسینی موکبوں کی شاندار خدمات
عشق حسینی سے لبریز حسینی موکبوں کے رضاکار کربلا کی طرف جانے والے تمام راستوں پر زائرین اربعین حسینی کا پرتپاک استقبال کر رہے ہیں۔
-
اربعین کا سفر سستا ہے لیکن مفت نہیں، ایرانی سفیر
عراق میں ایران کے سفیر نے کہا کہ مذہبی شہروں نجف، کربلا، کاظمین اور سامرا میں قونصلر سیکشن میں ہمارے ساتھی اربعین زائرین کی خدمت اور رہنمائی کے لیے تیار ہیں۔
-
ایران میں غیر مقیم غیر ملکی شہری اربعین کے لئے شلمچہ بارڈر جانے سے گریز کریں، گورنر خرمشہر
خرمشہر کے خصوصی گورنر نے کہا کہ اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ شلمچہ سرحد صرف ایران میں مقیم غیر ملکی شہریوں کے لیے کھلی ہے، غیر مقیم غیر ملکی شہریوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اس سرحد میں داخل ہونے سے گریز کریں۔
-
عراقی وزارت خارجہ کی اربعین کے ویزوں کے حصول کے طریقہ کار کی وضاحت
عراق کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بعض ممالک سے اربعین کی زیارت کے لئے ویزے حاصل کرنے کے طریقہ کار کا اعلان کیا ہے۔
-
ویڈیو| آتش عشق موسمی گرمی پر حاوی، 50 ڈگری میں سفر اربعین شروع
۵۰ ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی میں خوزستان کے مومنین نے اربعین مارچ شروع کردیا۔
-
اربعین کے لیے پاکستانی بسیں ایران میں داخل ہو سکتی ہیں
صوبہ ایلام: اربعین کے لیے پاکستانی بسیں ایران میں داخل ہو سکتی ہیں۔
-
ایران، ریمدان بارڈر 30 ہزار پاکستانی زائرین اربعین حسینی کی خدمت کے لیے آمادہ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے آزاد سرحدی علاقوں کے اربعین سینٹر کے ڈائریکٹر نے کہا کہ ایران کے سرحدی دشتیاری کا ریمدان بارڈر جو پاکستان کے شہر کراچی سے 700 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، ان دنوں کربلا جانے والے 30 ہزار زائرین اربعین حسینی کی خدمت کے لئے مناسب انفراسٹرکچر کے ساتھ آمادہ ہے۔
-
خوزستان اربعین حسینی کے موکبوں کا مرکز بن گیا؛ 150بڑے موکب خدمات فراہم کرنے میں مشغول
اہواز کی عتبات عالیات کے سربراہ نے کہا کہ چند روز قبل مشہد اور پاکستان کے زائرین سرحد سے کربلا کی طرف روانہ ہوئے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ خوزستان میں اربعین کے زائرین کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
اربعین کے دوران ممکنہ خطرات اور مشکلات سے کیسے محفوظ رہیں
اربعین کے مراسم ایک زیارتی سفر ہے لیکن مشکلات اور خطرات بھی پیش آسکتے ہیں لہذا ہوشیاری اور اپنی صحت کی طرف توجہ دے کر اپنی سلامتی کو یقینی بناسکتے ہیں۔
-
عراق، اربعین کے موقع پر زائرین کی خدمت کے لئے 70 ہزار موکب لگائے جائیں گے
قم میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ثقافتی شعبے میں فعال عراقی عہدیدار نے کہا کہ اس سال اربعین حسینی کے موقع پر تشریف لانے والے زائرین کو بہتر خدمات فراہم کرنے کے لئے 70 موکب لگائے جائیں گے۔