زائر نے کہا کہ اسلامی ممالک میں صرف ایران ہی ہے جو رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی قیادت میں پوری قوت کے ساتھ فلسطینی عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور غزہ کے دفاع میں صف اول میں ہے۔
غزہ کے عوام پر ظلم ہورہا ہے، ایران پوری قوت سے دفاع کر رہا ہے، پاکستانی زائر کی مہر نیوز سے گفتگو
نجف سے کربلا جاتے ہوئے اربعین واک کے دوران پاکستانی زائر نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ سرزمین فلسطین، فلسطینی عوام کی ملکیت ہے اور اس وقت غزہ کے عوام پر شدید ظلم ڈھایا جا رہا ہے۔
News ID 1934854
آپ کا تبصرہ