تربت امام حسین علیہ السلام
-
غزہ کے عوام پر ظلم ہورہا ہے، ایران پوری قوت سے دفاع کر رہا ہے، پاکستانی زائر کی مہر نیوز سے گفتگو
نجف سے کربلا جاتے ہوئے اربعین واک کے دوران پاکستانی زائر نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ سرزمین فلسطین، فلسطینی عوام کی ملکیت ہے اور اس وقت غزہ کے عوام پر شدید ظلم ڈھایا جا رہا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب کا نماز کے دوران کمال اطمینان+ ویڈیو
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا نماز کے اختتام پر مستحبات ادا کرنے اور تربت امام حسین (ع) سے متبرک ہونے کا خوبصورت منظر۔