شاندار استقبال
-
صیہونی جیلوں سے اسیروں کی واپسی پر غزہ کے عوام کا شاندار جشن+ ویڈیو
فلسطینی میڈیا نے اس وقت غزہ کے مختلف علاقوں میں قیدیوں کی واپسی کے موقع پر عوامی خوشی اور جشن کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر شائع کیں۔
-
بندر عباس میں پاکستانی زائرین کا بھرپور استقبال
ایران کے سرحدی شہر بندر عباس میں چذابہ بارڈر جانے والے پاکستانی اور افغانی زائرین کا بھرپور استقبال کیا گیا۔
-
پاکستانی اولمپک کھلاڑی ارشد ندیم کا شاندار استقبال
پیرس اولمپک میں تاریخ رقم کرنے والے اولمپک گولڈ میڈلسٹ قومی ہیرو ارشد ندیم کا پیرس سے وطن واپسی پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔
-
رہبر انقلاب کا شاندار اور کامیاب سمندری سفر پر بحری فوج کے جوانوں کے نام پیغام
رہبرِ انقلاب نے ایرانی بحری فوج کے 86ویں بیڑے کے بہادر جوانوں کو ان کے شاندار اور کامیاب سمندری سفر پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
2022 مسٹر اولمپیا کا ٹائٹل جیتنے والے ایرانی باڈی بلڈر ہادی چوپان کا شاندار استقبال
معروف ایرانی باڈی بلڈر ہادی چوپان جنہوں میں امریکہ میں ہونے والے 2022 مسٹر اولمپیا کا ٹائٹل اپنے نام کیا، آج وطن واپسی پر شیراز کے ایئرپورٹ پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا نہبندان شہر میں شاندار استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کا حراسان جنوبی کے شہر نہبندان میں عوام نے شاندار استقبال کیا۔