-
حماس نے قیدیوں کی رہائی کی تقریب کو اسرائیل کے لئے توہین آمیز بنادیا، امریکی ذرائع ابلاغ
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے کہا ہے کہ فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس نے صہیونی قیدیوں کی رہائی کی تقریب میں صہیونی حکومت کو عوام کے سامنے مزید حقیر بنادیا۔
-
الجولانی کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے
تکفیری تنظیم تحریر الشام کے سربراہ الجولانی کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
-
قیدیوں کا تبادلہ، غزہ کے بچوں کا القسام بریگیڈ کے ساتھ اظہار یکجہتی+ ویڈیو
فلسطینی قیدیوں کی صہیونی جیلوں سے رہائی کے موقع پر غزہ کے بچوں نے القسام بریگیڈ کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔
-
آرمینیا یوریشین اکنامک یونین کے ساتھ ایران کے تعلقات کی حمایت کرتا ہے، نکول پاشینیان
آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشینیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران اور یوریشین اکنامک یونین کے درمیان تعلقات کی حمایت کرتا ہے۔
-
جنوبی ساحل پر سپاہ پاسداران انقلاب کے میزائل شہر کی رونمائی
سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے ایران کی جنوبی ساحل پر اپنے میزائل سٹی کی رونمائی کی ہے۔
-
شام میں مزاحمت متحرک ہوگئی! صیہونی غاصبوں کے خلاف جنگ کا آغاز کر دیا
جنوبی شام میں مزاحمتی فورسز نے قنیطرہ کے مضافات میں صیہونی فوجیوں پر مسلح حملے کے ذریعے قابض اسرائیلی رژیم کے خلاف جنگ کا آغاز کر دیا۔
-
ایران میں تین ہندوستانی شہری لاپتہ، دہلی نے تہران سے مدد مانگی
ہندوستان نے ایران میں لاپتہ ہونے والے اپنے تین شہریوں کی تلاش کے لئے اس ملک سے مدد مانگی ہے۔
-
تہران خطے میں مزاحمت کی حمایت جاری رکھے گا، ایرانی سفیر
بیروت میں ایران کے سفیر نے خطے میں مزاحمتی محاذ کی حمایت کے اپنے ملک کے عزم کا اعادہ کیا
-
جولانی رژیم کی میڈیا سنسر شپ اور شامی علویوں کا قتل عام!
دمشق پر جولانی عناصر کے قبضے کے بعد سے شام میں عوام کا نسلی اور مذہبی بنیادوں پر بے دریغ قتل عام جاری ہے، تاہم علویوں کو سب سے زیادہ نشانہ بنایا جارہا ہے۔
-
ایرانی سائنسدانوں کا ایک اور کارنامہ، کینسر کی تشخیص کا جدید ریڈیو فارماسیوٹیکل تیار کر لیا
ایران کے سائنسی ادارے نے ایک جدید ریڈیو فارماسیوٹیکل تیار کیا ہے جو پورے غدودی نظام میں کینسر کے پھیلاؤ کو اسکین کر سکتا ہے۔ یہ خصوصیت اس دوا کو کینسر کی ایک وسیع رینج کے لیے مفید بناتی ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک پر حماس کا ردعمل
حماس نے متعدد فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے فوراً بعد ہسپتال منتقلی کو صہیونی رژیم کے وحشیانہ سلوک کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔
-
آزادی بیان اور امریکی دوغلاپن؛ فلسطین کی حمایت پر چینی طالب علم گرفتار، ویزا منسوخ کر دیا!
امریکی پولیس نے مئی 2024 میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کا اہتمام کرنے والے چینی طالب علم کو گرفتار کر کے اس کا ویزا منسوخ کر دیا۔
-
امام خمینی (رہ) عظیم انقلابی رہنما، ولادت سے وفات تک
امام خمینی (رہ) نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ امریکی حمایت سے ایران پر حاکم پہلوی خاندان کے خلاف مزاحمت کے لیے وقف کردیا جس کی وجہ سے 1979 کے اسلامی انقلاب کے نتیجے میں شاہی حکومت کا زوال ہوا۔
-
آج بیروت میں ہم دشمنوں کی شکست کا مشاہدہ کر رہے ہیں، اعلی ایرانی عہدیدار
ایران کے پارلیمانی امور کے وزیر نے بیروت میں شہید حسن نصرا اللہ کی جائے شہادت پر کھڑے ہو کر کہا کہ آج ہم بیروت میں دشمنوں کی شکست کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
فلسطینی قیدیوں کا قافلہ رام اللہ پہنچ گیا، عوام کا جوش و خروش دیدنی+ ویڈیو
فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ کہ فلسطینی قیدیوں کو لے جانے والی بسیں رام اللہ پہنچ گئی ہیں جہاں عوام نے بھرپور استقبال کیا۔
-
ایران مزید تین سیٹلائٹس مدار میں بھیجے گا
ایرانی وزیر مواصلات نے کہا کہ کل قومی خلائی ٹیکنالوجی ڈے کی مناسبت سے صدر پزشکیان کی موجودگی میں تقریب منعقد ہوگی جس میں کئی سیٹلائٹس کی نقاب کشائی کی جائے گی۔
-
روس میں ایرانی سفیر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
اسٹریٹیجک معاہدے کے برکس اور شنگھائی تعاون تنظیم سے الحاق کے بعد بے مثال مواقع پیدا ہوئے
ایران کے سفیر برائے روس نے کہا ہے کہ اسٹریٹجک معاہدے کا شنگھائی تعاون تنظیم اور برکس جیسے عالمی فورمز سے الحاق تہران اور ماسکو کے لیے ایک ایسا منفرد موقع فراہم کررہا ہے جو دونوں ممالک کی جدید تاریخ میں بے مثال ہے۔
-
مصنوعی گھٹنے کے جوڑ کی تیاری، غیر ملکی مصنوعات کے مقابلے میں ایرانی ماڈل ایجاد
ایرانی کمپنی نے ملک کے اندر ہائیڈرولک گھٹنے کے جوڑ تیار کرنے کا اعلان کیا ہے جو نہ صرف گھٹنے سے محروم افراد کی روزمرہ نقل و حرکت کو آسان بناتا ہے بلکہ غیر ملکی مصنوعات سے سستا بھی ہے۔
-
صیہونیوں سے غنیمت میں ملنے والی گاڑیوں کے ساتھ حماس کی طاقت کا مظاہرہ
مقامی ذرائع نے قیدیوں کے تبادلے کے چوتھے مرحلے کے دوران جنوبی غزہ کی پٹی کے خان یونس میں قسام بریگیڈ کی تعیناتی کی تصاویر شائع کیں جن میں غزہ جنگ میں صیہونیوں سے غنیمت میں ملنے والی گاڑیاں دیکھی جا سکتی ہیں۔
-
حماس نے مزید 2 اسرائیلیوں کو رہا کردیا، غزہ میں قسام بریگیڈ کی طاقت کا مظاہرہ
غزہ میں قیدیوں کے چوتھے تبادلے میں 183 فلسطینی اسیران کو اسرائیلی جیلوں سے آزاد کر دیا جائے گا۔
-
امریکا میں طیارہ گرنے کا ایک اور واقعہ؛6 افراد ہلاک
امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
-
اسرائیلی جیل سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی، ایران اور حزب اللہ کا تشکر+ ویڈیو
صہیونی جیلوں سے فلسطینیوں کی رہائی کے موقع پر غزہ کے عوام نے ایران اور حزب اللہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
-
صدر پزشکیان اور کابینہ ارکان کی امام خمینی رح سے تجدید عہد کے لئے مزار پر حاضری
ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور کابینہ کے ارکان نے ہفتے کی صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری دے کر تجدید عہد کی۔
-
جوہری تنصیبات پر حملے کی صورت میں وسیع جنگ چھڑ جائے گی، ایرانی وزیرخارجہ کا انتباہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل یا امریکہ کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر کوئی بھی حملہ خطے کو مکمل جنگ کی طرف دھکیل دے گا۔
-
صہیونی فوج نے رفح کوریڈور سے عقب نشینی کرلی
رفح کوریڈور سے صہیونی فوج کی عقب نشینی کے بعد فلسطینی زخمیوں کی مصر روانگی کی امیدیں روشن ہوگئی ہیں۔
-
آج مزید 183 فلسطینی قیدی آزاد ہوں گے، حماس
حماس نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے تحت آج مزید 183 فلسطینی قیدی رہا ہوں گے۔