1 فروری، 2025، 8:18 PM

قیدیوں کا تبادلہ، غزہ کے بچوں کا القسام بریگیڈ کے ساتھ اظہار یکجہتی+ ویڈیو

قیدیوں کا تبادلہ، غزہ کے بچوں کا القسام بریگیڈ کے ساتھ اظہار یکجہتی+ ویڈیو

فلسطینی قیدیوں کی صہیونی جیلوں سے رہائی کے موقع پر غزہ کے بچوں نے القسام بریگیڈ کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے تحت فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے موقع پر غزہ کے بچوں نے فلسطینی مقاومت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

مقامی ذرائع میں جاری تصاویر میں فلسطینی عوام، بالخصوص بچے القسام بریگیڈز کے مجاہدین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کررہے ہیں۔

News ID 1930008

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha