القسام بریگیڈ
-
القسام بریگیڈ کا صہیونی فوجیوں پر گھات لگا کر حملہ، 15 ہلاک
حماس کی ذیلی شاخ القسام بریگیڈ نے غزہ میں صہیونی فورسز پر حملہ کرکے متعدد اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
قسام بریگیڈ کی دشمن کے خلاف زمینی جنگ کی نئی حکمت عملی
ایک فوجی ماہر نے جبالیہ میں صیہونی رجیم کی 401ویں بریگیڈ کے کمانڈر کی ہلاکت کا حوالہ دیتے ہوئے زمینی جنگ میں قسام بٹالین کی نئی حکمت عملیوں کا انکشاف کیا۔
-
غزہ، القسام بریگیڈ کے ہاتھوں صہیونی فوجی افسر ہلاک، ویڈیو جاری
القسام نے غزہ میں صہیونی فوج کے اعلی افسر کی ہلاکت کی ویڈیو جاری کردی ہے۔
-
شمالی سرحدوں پر جھڑپوں میں تین صہیونی افسر ہلاک
صہیونی فوج نے شمالی سرحدوں پر حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں تین افسروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
-
القسام بریگیڈ نے گھات لگا کر صیہونی حملہ آور فوج کا صفایا کر دیا
تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے غزہ کے شمالی کیمپ جبالیہ پر صیہونی فوج کے حملے کے دوران گھات لگا کر بڑی تعداد میں قابض فوجیوں کو ہلاک کیا۔
-
القسام بریگیڈ کے نئے حملے، متعدد صہیونیوں کو الیکڑک بموں سے ہلاک کر دیا
حماس کے عسکری ونگ القسام نے غزہ شہر کے شمال مغرب میں صہیونی فوجیوں کو الیکٹرک بموں سے ہلاک کر دیا۔
-
صہیونی سپورٹس کلبوں پر سائبر حملہ، ابوعبیدہ کی تصویر لگادی گئی
فلسطین کے حامی ہیکرز نے صہیونی سپورٹس کلبوں کی ویب سائٹس ہیک کرکے القسام بریگیڈ کے ترجمان کی تصویر لگادی۔
-
حماس کے اسرائیلی اڈوں پر بڑے پیمانے پر نئے میزائل حملے
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے القسام بریگیڈز نے آپریشن طوفان الاقصیٰ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر صہیونی دشمن کے فوجی اڈوں پر بڑے پیمانے پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کاروائی، 10 اسرائیلی فوجی ہلاک
فلسطینی مزاحمتی فورسز نے قابض صیہونی فوجیوں کار ضرب لگائی
-
غرب اردن، جنین میں فلسطینی مجاہدین اور صہیونی فوج میں شدید تصادم
غرب اردن کے شہر جنین میں فلسطینی مجاہدین اور صہیونی فوج کے درمیان شدید تصادم ہوا ہے۔
-
غرب اردن اور غزہ میں فلسطینی جوانوں کا صہیونی فورسز پر حملہ+ ویڈیو
غرب اردن میں القسام بریگیڈ کے جوانوں نے صہیونی فورسز پر حملہ کرکے کئی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔
-
صہیونی یرغمالیوں کی نتن یاہو پر تنقید، القسام نے ویڈیو جاری کردی
القسام بریگیڈ نے صہیونی یرغمالیوں کی تازہ ترین ویڈیو جاری کردی ہے جس میں یرغمالی صہیونی وزیراعظم پر تنقید کررہے ہیں۔
-
القسام بریگیڈ نے اسرائیلی قیدیوں کے انجام سے خبردار کر دیا
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ کی پٹی میں قید اسرائیلیوں کے بارے میں ایک ویڈیو پیغام جاری کیا۔
-
جارحیت جاری رہنے کی صورت میں مزید یرغمالیوں کی ہلاکت ہوگی، ابوعبیدہ
القسام بریگیڈ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ نتن یاہو جارحیت جاری رکھیں تو مزید صہیونی یرغمالیوں کی موت ہوگی۔
-
تل ابیب پر میزائل حملہ، صیہونیوں میں کھلبلی مچ گئی
خبر رساں ذرائع نے تل ابیب پر نئے میزائل حملے کی اطلاع دی ہے جس میں کم از کم ایک میزائل مقبوضہ شہر پر لگا۔
-
غزہ: فلسطینی فورسز کی جوابی کاروائیاں، کئی ٹینکوں کو بموں سے اڑا دیا، فلسطینی ذرائع
فلسطینی مزاحمت نے غزہ پر صیہونی جارحیت کا مقابلہ کرتے ہوئے قابض افواج کو مزید نقصان پہنچایا۔
-
القسام نے غزہ میں صہیونی فوج کے دو ڈرون طیارے گرائے+ویڈیو
القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوب میں صہیونی فوج کے دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
محمد الضیف پر حملے سے قیدیوں کا تبادلہ تعطل کا شکار ہوسکتا ہے، صہیونی حکام
صہیونی حکام نے کہا ہے کہ حماس کے اعلی رہنما محمد ضیف کی ٹارگٹ کلنگ کی کوشش سے حماس کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ تعطل کا شکار ہوسکتا ہے۔
-
غزہ، القسام بریگیڈ کا شدید حملہ، 10 صہیونی فوجی ہلاک
غزہ میں القسام بریگیڈ کے حملے میں دس صہیونی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینی تنظیموں کے صہیونی فوج پر حملے، مرکاوا ٹینک سمیت فوجی آلات تباہ
فلسطینی مقاومتی تنظیموں نے غزہ کے مختلف علاقوں میں صہیونی فوج پر حملہ کرکے مرکاوا ٹینک سمیت دفاعی آلات کو تباہ کردیا ہے۔
-
حج کے دوران غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کو نہ بھولیں، ابوعیبدہ کا حجاج کے نام پیغام
القسام بریگیڈ کے ترجمان نے حجاج کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حج کے موقع دشمن صہیونی حکومت کے خلاف جہاد کی اہمیت کو بیان کرنے کی ضرورت ہے۔
-
غزہ اور غرب اردن میں صہیونی فوجیوں پر مجاہدین کے حملے
فلسطینی مجاہدین نے غزہ اور غرب اردن کے مختلف مقامات پر صہیونی فوجیوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
القسام کے مجاہدین نے ہمارے فوجیوں سے 800 میٹر کی دوری سے تل ابیب پر میزائل داغے، ترجمان صہیونی فوج
صہیونی فوج کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ القسام بریگیڈ کے مجاہدین نے ہمارے فوجیوں کے انتہائی نزدیک جاکر تل ابیب پر میزائل فائر کئے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
مزاحمتی فورسز کے ہاتھوں صہیونی فوجیوں کی گرفتاری، سوشل میڈیا پر جگ ہنسائی
صیہونی رجیم کی جارحیت کے آٹھ ماہ بعد بھی غزہ کی پٹی میں متعدد فوجیوں کی دوبارہ گرفتاری کو ایکس سوشل پلیٹ فارم کے عرب صارفین نے سراہا ہے۔
-
غزہ میں صہیونی فوجیوں کی گرفتاری، غرب اردن اور لبنان میں عوام جھوم اٹھے
القسام بریگیڈ کے مجاہدین کے ہاتھوں شمالی غزہ میں صہیونی فوجیوں کی گرفتاری کے بعد غرب اردن اور لبنان میں عوام نے سڑکوں پر نکل خوشی منائی۔
-
مجاہدین کے ہاتھوں متعدد صہیونی فوجی ہلاک اور کئی گرفتار ہوگئے ہیں، ابوعبیدہ
القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں کاروائی کے دوران مجاہدین نے کئی صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
غزہ: القسام بریگیڈ کے جوابی حملے جاری، صیہونی فوج کے چھے ٹینکوں کو نشانہ بنایا
حماس کے عسکری ونگ القسام بٹالین نے رفح کے شمال مشرق اور جبالیہ کیمپ میں صیہونی فوج کے تین مرکاوا ٹینکوں کو یاسین 105 راکٹوں سے نشانہ بنایا۔
-
غزہ جنگ: قسام بریگیڈ نے اسرائیلی ہیلی کاپٹر کو SAM 7 میزائل سے نشانہ بنایا
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے قابض صیہونی فوج کے خلاف اپنی نئی کارروائیوں سے آگاہ کیا۔
-
فلسطینی 'طویل جنگ' کے لئے تیار ہیں، حماس
حماس کے عسکری ونگ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں نے جنوبی غزہ کی پٹی اور رفح پر اسرائیل کے زمینی حملے کا مقابلہ کرنے کا عہد کرتے ہوئے، ایک طویل جنگ کے لئے آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
لبنان، صہیونی حملے میں حماس کمانڈر شہید
صہیونی فضائیہ نے شام اور لبنان کی سرحد پر حملہ کرکے القسام بریگیڈ کے کمانڈر کو شہید کردیا ہے۔