3 جنوری، 2025، 6:56 PM

القسام بریگیڈ کا صہیونی اپاچی ہیلی کاپٹر پر میزائل حملہ

القسام بریگیڈ کا صہیونی اپاچی ہیلی کاپٹر پر میزائل حملہ

القسام بریگیڈ نے البریج کیمپ کے مشرق میں ایک اسرائیلی اپاچی ہیلی کاپٹر کو میزائل حملے سے نشانہ بنایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، حماس کی عسکری شاخ عز الدین قسام بریگیڈ نے صہیونی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر پر میزائل حملہ کیا ہے۔

القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس حملے میں فلسطینی ساختہ "سام" میزائل استعمال کیا گیا۔

دوسری طرف اسرائیلی فوجی ذرائع نے بھی تصدیق کی ہے کہ حماس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کا استعمال کرتے ہوئے اسرائیلی اپاچی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا ہے۔

News ID 1929300

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha