26 فروری، 2025، 7:40 PM

صہیونی یرغمالیوں کے مزید اجساد تحویل دیے جائیں گے، القسام

صہیونی یرغمالیوں کے مزید اجساد تحویل دیے جائیں گے، القسام

القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ آج یرغمالیوں کے مزید اجساد صہیونی حکومت کے حوالے کیے جائیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت مزید صہیونی یرغمالی تل ابیب حکام کے حوالے کیے جائیں گے۔

حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اگلے چند لمحوں میں مزید 4 صہیونی یرغمالیوں کی لاشوں کو صہیونی حکومت کے حوالے کیا جائے گا۔

القسام کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ اتساحی عیدان، ایتسیک الگریت، اوہاد یھلومی اور شلومو منصو کی لاشیں جنگ بندی کے معاہدے کے تحت آج حوالے کی جائیں گی۔

News ID 1930724

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha