ہرمزگان
-
شادی کی تقریب پر استعمال ہونے والے بم کی تفصیلات سامنے آگئیں
صوبۂ ہرمزگان کے چیف جسٹس نے کوہستک میں ایک شادی کی تقریب پر امریکی ظالمانہ حملے کے مقام سے ملنے والے شواہد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بم کے ملبوں پر فوجی اور سرکاری شناختی کوڈ 96214 درج ہے۔
-
ایرانی جنوبی شہروں پر امریکی جارحیت کی تفصیلات؛ شادی کی تقریب نشانہ، زخمیوں کی تصاویر اور روداد
دہشت گرد امریکی دشمن نے ایک بار پھر ایران کے مختلف علاقوں پر مجرمانہ حملے کیے۔ ان حملوں کے دوران سیریک میں شادی کی ایک تقریب بھی نشانہ بنی، جس کے نتیجے میں 4 افراد شہید ہوئے۔
-
جنوبی صوبوں کے شیعہ سنی علماء کا رہبر معظم کے حکم پر لبیک
رہبر معظم کی جانب سے دشمن کے مقابلے میں ملکی صفوں میں اتحاد برقرار رکھنے کی تاکید کے بعد ایران کے جنوبی صوبوں کے شیعہ اور سنی علماء نے لبیک کہتے ہوئے پوری طرح اطاعت کا اعلان کیا ہے۔
-
جمعرات کی صبح جنوبی ایران میں کیا ہوا؟ دھماکے اور جوابی کارروائی کی تفصیلات سامنے آگئیں
ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان میں جمعرات کی علی الصبح اس وقت شدید کشیدگی پیدا ہوگئی جب امریکی بحری جہازوں کی نقل و حرکت، فضائی حملوں اور اس کے بعد ایرانی افواج کی جوابی کارروائی کے باعث بندرعباس، قشم اور سیریک سمیت کئی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
-
ہرمزگان: 2520 اہل سنت علماء اور طلباء کا آیت الله سید مجتبی خامنہای کی قیادت کا اظہار اعتماد
صوبہ ہرمزگان کے ڈھائی ہزار سے زائد علماء اور دینی طلاب نے رہبر معظم آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی بیعت کرتے ہوئے ان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔