سفارتی تعلقات
-
سفارت کاری کے لئے تیار ہیں تاہم جارحیت کی صورت میں سخت جواب دیا جائے گا، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران ایک منصفانہ اور باعزت حل کے لیے سفارت کاری کے راستے سے اختلافات کے حل کے لیے تیار ہے، تاہم کسی بھی نئی فوجی کارروائی کی صورت میں ایران پہلے سے زیادہ مضبوط اور فیصلہ کن جواب دے گا۔
-
ایران اور روس کے اعلیٰ سفارت کاروں کی ملاقات، باہمی تعلقات اور علاقائی صورتحال پر گفتگو
ایرانی نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادے نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی ریابکوف سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی و بین الاقوامی صورتحال اور دونوں ملکوں کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اسرائیل کو سنگین سفارتی بحران کا سامنا ہے، صیہونی اپوزیشن سربراہ
غاصب صیہونی حکومت کی اپوزیشن کے سربراہ یائیر لاپید نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کے اقدامات کے نتیجے میں اسرائیل کو سنگین سفارتی بحران کا سامنا ہے۔
-
سویڈن کی ایران کے خلاف دشمنی؛ ایرانی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم
سویڈن نے امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کی پالیسیوں کے تحت ایرانی سفارت خانے کے ایک اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا اور تہران کے سفیر کو ایک مبینہ بے بنیاد بہانے پر طلب کیا۔
-
پہلی عالمی ثقافتی و عوامی سفارت کاری ایوارڈ تقریب
تہران میں پہلے عالمی ثقافتی و عوامی سفارت کاری ایوارڈ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران ثقافتی اور عوامی سفارت کاری کے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے افراد کو اعزازات سے نوازا گیا۔
-
مذاکرات کیلئے پاکستان آنے سے کبھی انکار نہیں کیا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پاکستان کے لیے پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر شکریہ ادا کیا۔
-
صرف سفارتکاری کو ترجیح دی گئی تو ایران-امریکہ معاہدہ قریب ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اگر سفارتکاری کو ترجیح دی جائے تو امریکا کے ساتھ جوہری معاہدہ ممکن ہے۔
-
تہران اور لندن کے تعلقات میں بہتری باہمی احترام اور اعتماد مشروط ہے، ایرانی سفیر
برطانیہ میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ ایران اور برطانیہ کے پیچیدہ اور چیلنجز سے بھرپور تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے باہمی احترام اور اعتماد ہونا ضروری ہے۔
-
ایران سفیر اور ترک نائب وزیر خارجہ کی ملاقات؛ دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق
ترکی میں ایرانی سفیر محمد حسن حبیب اللہ زادہ نے ہفتے کے روز ترکی کے نئے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کی، جس کے دوران دونوں حکام نے دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایران اور پاکستان کے درمیان اعلی سطحی دوروں کا تبادلہ، باہمی تعلقات اور اسٹریٹجک تعاون میں نیا باب
ایران اور پاکستان کی اعلی سطحی ملاقاتوں سے دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان علاقائی اور عالمی مسائل پر تعاون اور ہماہنگی کو فروغ ملا ہے۔