ایرانی سفیر رضا امیری مقدم
-
ایران کی جانب سے امریکی کانگریس کی پاکستان کے انتخابات سے متعلق قراداد کی مذمت
ایران نے امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان میں 8 فروری کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے قرارداد کی منظوری کو اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے امریکی کانگریس کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
عالمی حالات سے بالاتر ہوکر ایران اور پاکستان کو تعلقات بڑھانا چاہئے، آصف زرداری
سابق پاکستانی صدر نے ایران سے پاکستان گیس فراہمی کے منصوبے کو اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا کہ خطے اور عالمی حالات سے قطع نظر دونوں ممالک کو باہمی تعلقات میں اضافہ کرنا چاہئے۔
-
پاکستان میں ایران کے سفیر کی یوم آزادی پر پاکستانی قوم کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کی حکومت اور با عزت قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔
-
پاکستانی وزیر برائے انسانی حقوق سے ایرانی سفیر کی ملاقات
پاکستانی وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ س نے سفیر کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے جس کی جڑیں ہماری مشترکہ قدیم ثقافتی، تاریخی اور مذہبی اقدار میں ہیں۔
-
پاکستانی سپیکر قومی اسمبلی سے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی ملاقات
راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان دونوں کے درمیان مذہبی اور ثقافتی تعلقات پر مبنی خوشگوار تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات علاقائی امن و استحکام کے لئے اہم ہیں،ان تعلقات کو تجارتی تعلقات میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ۔
-
ایرانی سفیر کی مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد، باجوڑ سانحہ پر تعزیت
ایرانی سفیر نے کہا کہ خطے میں دہشگردی کے خلاف جنگ میں ایران اور پاکستان کا اہم کردار ہے۔ اعلیٰ ایرانی قیادت کی جانب سے ہمدردی اور تعزیت کا پیغام لیکر ایا ہوں۔
-
ایرانی سفیر کی پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد، اردو میں ویڈیو جاری
پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران کے نئے سفیر نے پاکستان کے وزیرخارجہ کو سفارتی اسناد پیش کیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے پاکستان میں تعینات نئے سفیر رضا امیری مقدم نے وزیر خارجہ بلال بھٹو زرداری کے ساتھ ملاقات کے دوران سفارتی اسناد پیش کیں۔
-
ایران کے نئے نامزد سفیر رضا امیری مقدم ذمہ داریاں سنبھالنے پاکستان پہنچ گئے
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نامزد سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم اپنی سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
-
رضا امیری مقدم پاکستان میں ایران کے نئے سفیر ہوں گے
سبکدوش ہونے والے سید محمد علی حسینی چار برس پاکستان میں ایران کے سفیر رہے۔