ایران کے دیگر صوبوں کی طرح قزوین میں بھی عید الاضحی کی نماز ادا کی گئی۔

مہر نیوز کے مطابق ایران کے دیگر صوبوں کی طرح قزوین میں بھی عید الاضحی کی نماز آج صبح مسجد النبی میں آیت اللہ عابدینی کی امامت میں ادا کی گئی جس میں  قزوین شہر کے مومنین نے بھرپور شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha