قزوین
-
قزوین میں عید الاضحی کی نماز کا اجتماع، روح پرور مناظر
ایران کے دیگر صوبوں کی طرح قزوین میں بھی عید الاضحی کی نماز ادا کی گئی۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت کیخلاف ایران بھر میں مظاہرے
غزہ کی پٹی میں قابض صیہونی فوج کی جانب سے العمدانی ہسپتال کو نشانے کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران نے ملک بھر میں عام سوگ کا اعلان کیا اور ملک بھر میں شب و روز فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے عوامی اجتماعات منعقد کئے۔
-
بنی اسد کی خواتین کی یاد میں قزوین کی خواتین کا قدیمی رسم
تاریخی شواہد کے مطابق یزید کے ڈر سے کسی کو امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب کے لاشوں کو دفن کرنے کی جرائت نہ ہوئی تو قبیلہ بنی اسد کی خواتین جمع ہوئیں اور جنازوں کو دفنانا شروع کیا۔ یہ واقعہ بارہویں محرم کو پیش آیا۔
-
قزوین میں عید نوروز کی مناسبت سے بازار میں عوام کا رش
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ قزوین میں نوروز کی مناسبت سے اشیاء کی خرید و فروش کے سلسلے میں لوگوں کی بازار میں چہل پہل کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صوبہ قزوین میں 8 شہداء کی تدفین
صوبہ قزوین کے مختلف شہروں میں مجموعی طور پر 8 گمنام شہدا کو دفنایا گیا۔
-
قزوین میں 8 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ
قزوین کے انقلاب عوام نے 8 گمنام شہیدوں کے پیکر اپنے ہاتھوں پر اٹھائے۔ خیال رہے کہ آٹھ سالہ دفاع مقدس ﴿عالمی استکبار کی سرکردگی میں عراقی آمر صدام کی جانب سے مسلط کردہ جنگ﴾ کے دوران مختلف محاذوں پر شہید ہونے والے ایرانی مجاہدین کے جنازے اب بھی گاہے بگاہے ملتے رہتے ہیں اور جن شہدا کی شناخت نہیں پاتی
-
قزوین میں مدافع وطن شہید کی تشییع جنازہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ قزوین کے شہر اقبالیہ میں مدافع وطن شہید مہدی محمدی نسب کی تشییع جنازہ میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
-
قزوین کے عوام کی " سلام فرماندہ " ترانہ کے اجتماع میں شرکت
قزوین میں " سلام فرماندہ " ترانہ پیش کیا گیا ، جس میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
-
صدر رئیسی کا صوبہ قزوین کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے دورہ قزوین کے دوران ترقیاتی امور کا جائزہ لیا۔
-
قزوین کے علاقہ الموت میں موسم خزاں کا منظر
اس تصویری رپورٹ میں صوبہ قزین کے علاقہ الموت میں موسم خزاں کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
قزوین میں مدافع حرم شہید مرتضی کریمی کے پیکر پاک کو الوداع کیا گيا
ایران کے صوبہ قزوین میں مدافع حرم شہید مرتضی کریمی شالی کے پیکر پاک کو ایک تقریب کے دوران الوداع کیا گيا ۔ شہید کریمی شالی 6 سال قبل شام کے علاقہ خان طومان میں درجہ شہادت پر فائز ہوگئے تھے ۔