پیغام
-
خود انحصاری اور حقیقی بھائی چارے کا وقت آگیا ہے، عراقچی کا ہمسایہ ممالک کو پیغام
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہمسایہ ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ خطے کے ممالک دوسروں پر انحصار کے بجائے اپنی طاقت پر بھروسہ کریں۔
-
مشرقی ہمسایہ ممالک افغانستان اور پاکستان اپنے بہت قریب سمجھتے ہیں، رہبر معظم کا پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عید فطر اور نئے سال کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایران مشرقی ہمسایہ ممالک کو اپنے بہت قریب سمجھتا ہے۔
-
دشمن کو مایوس کردیں، رہبر معظم کا ایرانی قوم کے نام پیغام
انقلاب اسلامی کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر معظم انقلاب نے ایرانی قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 11 فروری کی ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت اور انقلاب اسلامی کے ساتھ وفاداری سے دشمن مایوس ہوں گے۔
-
یورپی اسلامی انجمنوں کے نام رہبر معظم کا پیغام:
عادلانہ قومی اور بین الاقوامی اسلامی نظام آج کی عالمی ضرورت ہے
رہبر معظم نے یورپی انجمنوں کے سالانہ اجلاس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ایرانی جوانوں کی بہادری اور جانثاری کی بدولت امریکہ اور اس کی ناجائز اولاد کی جارحیت ناکام ہوگئی۔
-
علی لاریجانی کی صدر پوٹن سے ملاقات، رہبر انقلاب کا پیغام پہنچایا
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے روسی صدر کو رہبر معظم کا خصوصی پیغام پہنچایا۔