مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عراقی وزیراعظم کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے پیغام پر مشتمل ایک لوح تقدیر پیش کی جس میں انہوں نے عراقی قوم، حکومت اور موکبوں کی زائرین اربعین کے استقبال میں کی گئی کوششیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے عراقی وزیا اعظم کو اربعین حسینی کے موقع پر حکومت اور عوام کی فراخدلانہ مہمان نوازی پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا پیغام پہنچایا
News ID 1926570
آپ کا تبصرہ