مہر نیوز کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید الاضحی کے پرمسرت موقع پر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا: تمام مسلمانوں کو عید الاضحی کی آمد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ فلسطین کو فتح و نصرت عطا فرمائے۔"
یاد رہے کہ عید الاضحی قمری کیلنڈر کا ایک اہم دن ہے جس میں مسلمان قربانی کرتے ہیں اور حج بیت اللہ بجا لاتے ہیں۔ یہ اسلامی تہوار ہر سال قمری تقویم کے گیارہویں مہینے )ذی الحجہ) کی 10ویں تاریخ کو آتا ہے جو کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے اپنے بیٹے اسماعیل ع کو خدا کی راہ میں قربان کرنے کی ایک یادگار مثال ہے۔
آپ کا تبصرہ