تہران یونیورسٹی
-
پاکستانی سفیر کا وفد کے ہمراہ تہران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کا تفصیلی دورہ
ایران میں پاکستانی سفیر عمران احمد صدیقی نے وفد کے ہمراہ تہران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز (TUMS) کا تفصیلی دورہ کیا اور اس موقع پر یونیورسٹی چانسلر ڈاکٹر سید رضا رئیس کرمی سے ملاقات اور امام خمینی ہاسپٹل کے مختلف شعبوں کا وزٹ کیا۔
-
پاکستانی سفیر اور تہران یونیورسٹی کے سربراہ کا علمی سفارت کاری کے فروغ پر زور
تہران یونیورسٹی کے سربراہ اور ایران میں پاکستان کے نئے سفیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان سائنسی، تعلیمی اور ثقافتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر زور دیا گیا۔
-
ایران پر سائنسی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، چانسلر تہران یونیورسٹی
تہران یونیورسٹی کے چانسلر محمد حسین امید نے کہا ہے کہ ایران اس وقت پابندیوں کے بدترین اور شدید ترین مرحلے میں ہے، تاہم عالمی علمی روابط پر عائد رکاوٹوں کا مقابلہ کرنے کے لیے متبادل راستوں کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
-
ایرانی قوم کبھی دشمن کے سامنے سر نہیں جھکائے گی، آیت اللہ خاتمی
نماز عید قربان کے خطبے میں آیت اللہ خاتمی نے کہا کہ دشمن مذاکرات کے ذریعے ایران کو جھکانا چاہتے ہیں، مگر ایرانی قوم مزاحمت، وحدت اور استقامت کے ساتھ ہر سازش کو ناکام بنائے گی۔
-
ایران میں زیر تعلیم غیر ملکی طلبہ کی تعداد 65 ہزار، جبکہ تین لاکھ کی ٹارگٹ
ایران میں اس وقت 65 ہزار غیر ملکی طلبہ زیرِ تعلیم ہیں، جن میں 2 ہزار اسکالرشپ پر تعلیم حاصل کر رہے ہیں، جب کہ حکومتی جدید اعداد و شمار کے مطابق ایرانی جامعات میں 3 لاکھ 20 ہزار غیر ملکی طلبہ و طالبات کو داخلہ دینے کا ٹارگٹ طے کیا گیا ہے۔