7 مارچ، 2025، 4:55 PM

ایرانی سپریم لیڈر کو خط لکھا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

ایرانی سپریم لیڈر کو خط لکھا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر نے گزشتہ روز رہبر معظم انقلاب کو خط لکھنے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایران کے ساتھ کسی معاہدے تک پہنچنے کو ترجیح دیتے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے بارے میں اپنے موقف سے آگاہ کیا۔

 انہوں نے دعویٰ کیا کہ میں ایران کے ساتھ مذاکرات اور معاہدے تک پہنچنے کو ترجیح دیتا ہوں۔" دوسرا آپشن یہ ہے کہ آپ کچھ کریں کیونکہ یہ ممکن نہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت دی جائے۔"

 انہوں نے فاکس نیوز بزنس کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی سپریم لیڈر کو خط لکھنے کا دعویٰ کیا۔

News ID 1930929

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha