خط
-
عمان نے امریکہ کو ایران کے جواب سے آگاہ کردیا، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا کے مطابق عمان نے صدر ٹرمپ کے خط کے بارے میں ایران کے جواب سے واشنگٹن کو آگاہ کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کے خط کا جواب عمان کے ذریعے بھیجا گیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکی صدر کے خط پر ایران کا سرکاری جواب عمان کے ذریعے باضابطہ طور پر ارسال کر دیا گیا ہے۔
-
ابھی ٹرمپ کے خط کا جواب نہیں دیا، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ابھی امریکہ کے خط کا جواب نہیں دیا تاہم جلد ہی مناسب چینل کے ذریعے دیا جائے گا۔
-
ٹرمپ کا خط دھمکی آمیز ہے، جواب دیں گے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ٹرمپ کا خط دھمکی آمیز ہے، تاہم جواب دیں گے۔
-
تہران امریکی صدر کے خط کا مکمل جائزہ لینے کے بعد باضابطہ جواب جاری کرے گا
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تہران کو بھیجے گئے خط کے جواب سے متعلق صحافیوں کو آگاہ کیا۔
-
امریکی صدر کا خط موصول ہوا ہے، ایرانی وزیر خارجہ کی تصدیق
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے انسٹاگرام پیج پر لکھا کہ آج شام مجھے متحدہ عرب امارات کے اعلی سفارت کار جناب انور قرقاش کی جانب سے امریکی صدر کا خط موصول ہوا
-
صدر ٹرمپ کا خط ایرانی وزیر خارجہ کو موصول ہوگیا
عرب ملک کے اعلیٰ اہلکار نے امریکی صدر کو خط ایرانی وزیر خارجہ کے حوالے کردیا۔
-
ایران ہمیشہ منصفانہ مذاکرات کے لیے تیار ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا خط آنے والے دنوں میں عرب ملک کی طرف سے موصول ہوگا۔
-
ایران کو امریکی صدر کا کوئی خط موصول نہیں ہوا، ترجمان وزارت خارجہ کی تردید
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو امریکی صدر ٹرمپ کا کوئی خط موصول نہیں ہوا ہے۔
-
ٹرمپ کا ابھی تک کوئی خط موصول نہیں ہوا، ایران
ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا ہے۔
-
ٹرمپ کا خط بھیجنے کا دعوی ایران نے مسترد کردیا
ایرانی حکام نے صدر ٹرمپ کی جانب سے رہبر معظم کو خط لکھنے کا دعوی مسترد کردیا ہے۔
-
ایرانی سپریم لیڈر کو خط لکھا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر نے گزشتہ روز رہبر معظم انقلاب کو خط لکھنے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایران کے ساتھ کسی معاہدے تک پہنچنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
-
ایران نے شہید سلیمانی کے قاتلوں کے خلاف عدالتی کاروائی کی توثیق کردی
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے 2020 میں عراق میں امریکی حملے میں شہید ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے مجرموں، سہولت کاروں اور اسپانسرز کے خلاف عدالتی کاروائی کے تہران کے جائز حق کی توثیق کی۔
-
عالمی برادری اسرائیل پر دباو ڈالے، ایران کا اقوام متحدہ کے نام خط
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ بین الاقوامی برادری اسرائیل کو فوری طور پر عالمی عدالت انصاف کے حکم پر عمل درآمد کے لئے مجبور کرنے کے سلسلے میں متحدہ موقف اختیار کرے۔
-
مغربی نوجوانوں کے نام رہبر معظم کے خط کا جائزہ
رہبر معظم نے 2015 میں یورپی نوجوانوں کو ایک خط میں انتہاپسندی اور اسلام مخالف پروپیگنڈے کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔
-
ایرانی مشن کا سلامتی کونسل کو خط؛
شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کرنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے ایک خط میں اقوام متحدہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عراق کے نیم خودمختار کردستان علاقے میں قائم علیحدگی پسند دہشت گرد گروپوں کے خلاف ایران کی کارروائیوں کا مقصد ملک کی قومی سلامتی کا دفاع کرنا ہے۔