مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، غاصب صیہونی حکومت کی وزارتِ توانائی نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ستمبر کے آغاز سے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا جائے گا۔
غاصب صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، نئی قیمت کے مطابق ایک لیٹر پٹرول 8.25 شیکل، یعنی تقریباً 2.27 ڈالر کا ہو جائے گا۔ یہ مقبوضہ علاقوں میں گزشتہ 14 برس کے دوران پٹرول کی بلند ترین قیمت ہے۔
آپ کا تبصرہ