ایرانی صدر نے بحرین کے بادشاہ کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کے دوران ہمسایہ اور مسلم ممالک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔