کاظمین
-
عراق؛ امام موسی کاظم کی شہادت پر کاظمین میں چودہ میلین زائرین کا اجتماع
عراق کے شہرین کاظمین میں امام موسی کاظم ع کے یوم شہادت کے موقع پر 14 ملین سے زائد زائرین کا اجتماع منعقد ہوا۔
-
شہادت امام موسی کاظمؑ، کاظمین میں روضے کے پرچم کی تبدیلی
حضرت امام موسیٰ کاظمؑ کی شہادت کے موقع پر کاظمین میں روضے کا پرچم تبدیل کرکے سیاہ پرچم نصب کیا گیا ہے۔
-
کاظمین میں جشن غدیر کی تیاریاں عروج پر
کاظمین میں عید غدیر کی مناسبت سے ضریح مطہر امام کاظمؑ اور امام جوادؑ کو پھولوں سے سجایا گيا۔
-
امام جواد علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے حرم مطہر کاظمین ع کی نایاب تاریخی تصاویر
حرم مطہر کاظمین کی موجودہ عمارت صفوی دور کی ابتدائی تعمیرات اور بعد کے ادوار کے اضافہ جات کا نمونہ ہے، جس میں صفوی دور کے فن تعمیر کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ برآمدوں کی تزئین سے لے کر شاندار کاشی کاری اور نقش نگاری تک میں صفوی دور کی جھلک نمایاں ہے۔
-
شب شہادت امام موسیٰ کاظمؑ، حرم امامؑ میں عزاداری+ویڈیو
امام موسیٰ کاظمؑ 25 رجب سنہ 183 ہجری کو بغداد میں واقع سندی بن شاہک کی زندان میں شہید کیا گیا۔
-
سامراء میں زائرین پر حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، الحشد الشعبی کا اعلان
حشد شعبی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے سامراء کے جنوب میں اربعین کے زائرین پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
حضرت امام موسی کاظم (ع) کی شہادت کی مناسبت سے کاظمین کا منظر
اس رپورٹ میں حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے کاظمین کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
انسان کے کمالات کادارومدارعقل کے کمال پرہے
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں : انسان کے کمالات کادارومدارعقل کے کمال پرہے۔