19 فروری، 2025، 10:26 PM

اسرائیلی قیدی کی لاش کل حوالے کی جائے گی، ابو حمزہ

اسرائیلی قیدی کی لاش کل حوالے کی جائے گی، ابو حمزہ

فلسطینی سرایا القدس کے ترجمان نے جمعرات کو ایک اسرائیلی قیدی کی لاش کی حوالگی کا اعلان کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، فلسطینی مزاحمتی گروہ سرایا القدس کے ترجمان ابوحمزہ نے جمعرات کے روز ایک اسرائیلی قیدی کی لاش کی حوالگی کا اعلان کیا۔ 

انہوں نے مزید کہا: القدس بریگیڈ نے عدید لیوشٹس نامی اسرائیلی قیدی کی باقیات حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 
ابوحمزہ نے واضح کیا کہ وہ ان قیدیوں میں سے ہے جنہیں صہیونی دشمن نے طوفان الاقصی کے دوران جان بوجھ کر اپنے فضائی حملوں میں ہلاک کیا۔

 انہوں نے کہا کہ اس صیہونی قیدی کی لاش کل جمعرات (02/20/2025) کو قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے فریم ورک کے اندر حوالے کی جائے گی۔

News ID 1930500

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha