لاشیں
-
میانمارمیں بچوں اور خواتین سمیت 30 افراد کی جلی ہوئی لاشیں برآمد
میانمارمیں بچوں اور خواتین سمیت 30 افراد کی جلی ہوئی لاشیں ملی ہیں جنہیں گاڑیوں کے اندر ہی نذر آتش کردیا گیا۔
-
افغانستان کے صوبے پکتیا میں دو خواتین کی لاشیں برآمد
افغانستان کے صوبے پکتیا میں دو خواتین کی لاشیں ملی ہیں جبکہ کابل میں بس میں دھماکے سے متعدد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں
-
برطانیہ میں دوبھائیوں کی لاشیں ساحل سے برآمد
انگلینڈ کے علاقے لنکاشائر میں لاپتہ سولہ اور اٹھارہ برس کے دو بھائیوں کو تلاش کرنیوالے حکام نے دو لاشیں برآمد کرلی ہیں۔
-
پانامہ کی جھیل سے 7 افراد کی لاشیں بر آمد
وسطی امریکہ کے ملک پانامہ کی مشہور مصنوعی گیٹن جھیل کے قریب سے 7 افراد کی لاشیں ملی ہیں جن میں 4 لڑکیاں اور 3 لڑکے شامل ہیں۔
-
ایکواڈور میں گلیوں اور گھروں سے 800 افراد کی لاشیں برآمد
جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور میں اس سے مختلف اور انتہائی بھیانک صورتحال ہے۔ ایکواڈور کے ساحلی شہر گویاکل کی گلیوں اور گھروں سے پولیس نے 800 لاشیں اٹھا کر انھیں دفن کیا ہے۔
-
لاہور میں گرلز ہاسٹلز سے لڑکی کی لاش برآمد
پاکستان کے شہر لاہور کے نواب ٹاؤن گرلز ہاسٹلز میں لڑکی مردہ پائی گئی ہے۔