صیہونی
-
صیہونی حکام کا ایران امریکہ مذاکرات سے قبل پیرس کا دورہ! امریکی ایلچی سے ملاقات
خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ دو صیہونی عہداروں نے ایران امریکہ مذاکرات کے موقع پر ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے ایلچی سے ملاقات کے لیے پیرس کا دورہ کیا۔
-
اسرائیل کے پاس ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف کارروائی کی صلاحیت نہیں ہے، ایہود اولمرٹ
سابق صیہونی وزیر اعظم نے ایران کے خلاف غاصب رژیم کی عسکری ناتوانی کا اعتراف کیا۔
-
اسرائیلی پائلٹوں کا جنگ جاری رکھنے سے انکار، فضائیہ کے کمانڈر کو خط لکھ دیا
سینکڑوں اسرائیلی پائلٹوں نے فضائیہ کے کمانڈر کو ایک خط بھیج کر غزہ جنگ روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
القسام بریگیڈ نے اسرائیلی قیدیوں کی نئی ویڈیو جاری کر دی
فلسطینی القسام بریگیڈ نے ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو صہیونی یرغمالی تل ابیب رژیم سے اپنی واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
صیہونی جیل انتظامیہ کا وحشیانہ تشدد، فلسطینی قیدی شہید
فلسطینی ذرائع نے صیہونی رژیم کی جیل میں ایک فلسطینی قیدی کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ نے صیہونی وزیر خزانہ کے خلاف عائد پابندی منسوخ کر دی
ٹرمپ حکومت نے صیہونی وزیر خزانہ کے خلاف بائیڈن انتظامیہ کے دور میں لگائی پابندیاں منسوخ کر دیں، اسموٹریچ آئندہ ہفتے واشنگٹن کا دورہ کریں گے۔
-
الجولانی پر اعتماد نہیں، شام پر قبضہ جاری رکھیں گے، صیہونی وزیر جنگ
صیہونی وزیر جنگ نے کہا کہ شام پر برسر اقتدار الجولانی صرف سرکاری لباس پہننے اور باتیں کرنے والے شخص ہیں، ہمیں ان پر اعتماد نہیں۔
-
جنوبی لبنان سے عدم انخلاء کے لئے امریکہ سے منظوری مل گئی ہے، صیہونی وزیر جنگ کا دعوی
صیہونی وزیر جنگ نے کہا کہ جنوبی لبنان پر غیر معینہ مدت تک قبضہ برقرار رکھنے کے لئے امریکہ سے منظوری مل گئی ہے۔
-
اسرائیلی قیدی کی لاش کل حوالے کی جائے گی، ابو حمزہ
فلسطینی سرایا القدس کے ترجمان نے جمعرات کو ایک اسرائیلی قیدی کی لاش کی حوالگی کا اعلان کیا۔
-
ہفتے کے روز 6 صیہونی قیدیوں کو حوالے کریں گے، حماس رہنما
غزہ میں حماس کے سربراہ نے کہا کہ ہم نے ہفتے کے دن 6 قیدیوں کو حوالہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ جمعرات کو چار قیدیوں کی لاشیں تحویل دی جائیں گی۔
-
ایک اسرائیلی قیدی کا رہائی کے بعد القسام کے مجاہدین کے نام تعریفی پیغام
ایک امریکی شہریت کے حامل صہیونی قیدی نے فلسطینی مزاحمتی مجاہدین کے اخلاقی اور انسانی سلوک کی تعریف کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔
-
نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی کے باعث قیدیوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہورہا ہے، صیہونی میڈیا چلّا اٹھا
دو سابق صیہونی قیدیوں نے حکومتی کابینہ کی تاخیر کے باعث غزہ میں ایک اور قیدی کی ہلاکت کے بارے میں خبردار کیا۔
-
مزاحمت کے ساتھ جنگ میں بھاری جانی نقصان ہورہا ہے، اسرائیلی رکن پارلیمنٹ کا اعتراف
صیہونی کنیسٹ کے رکن نے مزاحمتی محاذ کے ساتھ جنگ میں فوج کی ہلاکتوں کے اعدادوشمار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بے پناہ جانی نقصان کا اعتراف کیا۔
-
اسرائیل تباہی کے دہانے پر ہے، صیہونی مصنف
ایک صیہونی مصنف نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل مکمل طور پر تباہی کے دہانے پر ہے اور صرف ظاہری طور پر ہم آہنگ دکھائی دیتا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کی انتقامی کاروائی، مغربے کنارے میں 2 صہیونی ہلاک+ویڈیو
جنوبی مغربی کنارے کے فلسطینی شہر الخلیل میں اتوار کی صبح مزاحمتی کارروائی میں دو صہیونی قابض ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔
-
صیہونی وزیر کے مسجد اقصیٰ میں عبادت گاہ کی تعمیر کے بیان پر اقوام متحدہ کا ردعمل
اقوام متحدہ کے ترجمان نے مسجد اقصیٰ میں عبادت گاہ کی تعمیر کے حوالے سے بن گوئر کے بیانات کو موجودہ بحران میں مزید سنگین اور منفی نتائج کا باعث قرار دیا۔
-
مصر: صحرانے سینا میں تین صیہونی ہلاک
ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صحرائے سینا میں ایک کار حادثے میں تین اسرائیلی ہلاک ہو گئے، تاہم ہلاکت کی اصل وجوہات معلوم نہیں۔
-
اس وقت تل ابیب مشکل میں ہے حماس نہیں، صیہونی صحافی کا اعتراف
معروف صہیونی صحافی اور تجزیہ نگار رونن برگمین نے نیتن یاہو کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے حماس کے مقابلے میں تل ابیب کی شکست کا اعتراف کیا۔
-
غزہ: صہیونی جنرل کا رفح کے خلاف مہم جوئی سے خبردار! فلسطینی ذرائع
ایک صہیونی جنرل نے تل ابیب حکام کو جنوبی غزہ کے رفح شہر پر حملے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس شہر میں حماس نے خوف ناک کمین لگا رکھی ہے۔
-
شام کے وزیر خارجہ کا اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ؛
حملے کے نتائج کی ذمہ داری صیہونی حکومت پر عائد ہوتی ہے/عالمی برادری سنجیدہ ردعمل کا مظاہرہ کرے
دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے قونصلر سیکشن کی عمارت پر صیہونی حکومت کے حملے کے بعد شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔
-
امریکی اور مغربی ہتھیاروں سے فلسطینی عوام کا قتل عام جاری ہے، سربراہ انصار اللہ یمن
عبدالملک بدر الدین الحوثی نے کہا کہ صیہونی دشمن غزہ کی پٹی میں انتہائی گھناؤنے جرائم میں ہر روز سینکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہورہے ہیں۔
-
غزہ جنگ، قابض صیہونی فوج کی ریکارڈ ہلاکتوں پر نیتن یاہو کی چیخیں نکل گئیں، ذرائع
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے خان یونس میں فلسطینی مزاحمت کی ایک کامیاب کارروائی میں 21 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
اگر اقوام متحدہ میں ویٹو پاور نہ ہوتی تو آج غزہ میں اتنے جانی نقصانات نہ ہوتے، ایران
ایرانی صدر کے معاون نے کہا کہ اگر اقوام متحدہ میں ویٹو کا حق نہ ہوتا تو بہت سی فلسطینی خواتین اور بچے جنگی جارحیت اور بربریت کا شکار نہ ہوتے۔
-
ہم سے غلطی ہوئی/شمالی محاذ کی صورتحال خطرناک رخ اختیار کر گئی ہے، صیہونی وزیر
ایک صہیونی وزیر نے اعتراف کیا کہ لبنان کی حزب اللہ کے ساتھ لڑنا اور دوسرا محاذ کھولنا ایک سنگین غلطی تھی۔
-
شمالی غزہ کا کنٹرول کھو چکے/ حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں شکست ہوئی ہے، سابق صیہونی وزیر
صیہونی رجیم کے سابق وزیر جنگ اور موجودہ رکن پارلیمنٹ نے نیتن یاہو کی جنگی کابینہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے شمالی غزہ کو کھو دیا ہے۔
-
جنگ بندی کے باوجود مزاحمت کا ہاتھ ٹریگر پر ہے، فلسطینی مزاحمتی رہنما
فلسطینی اسلامی جہاد کے ایک رہنما نے صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمتی گروہوں کے اتحاد کا حوالہ دیتے ہوئے تل ابیب کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا ذکر کیا۔
-
حزب اللہ کے "برکان میزائل" نے صیہونیوں کی نیندیں حرام کر دیں، اسرائیلی میڈیا چیخ اٹھا!
صہیونی میڈیا نے لبنان کی حزب اللہ کی میزائل طاقت بالخصوص برکان میزائلوں کے استعمال پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
طوفان الاقصیٰ آپریشن سے صہیونیوں کی تباہ حال معیشت کو کیا نقصان پہنچا؟
غزہ جنگ نے مقبوضہ فلسطین میں ابہام اور غیر یقینی کی صورتحال پیدا کرنے کے ساتھ، معاشی توازن کو بھی بگاڑ دیا ہے جس کے باعث شدید کساد بازاری، بجٹ خسارہ، سٹاک مارکیٹ کریش، شیکل کی قدر میں کمی، کاروبار کی بندش جیسے مسائل نے معاشی بحران کو جنم دیا ہے۔
-
ایشین اور پیرا ایشین گیمز کے چیمپیئنز کی رہبر انقلاب سے ملاقات؛
مضبوط ایران کے لئے مضبوط کھیل ضروری ہے/ طوفان الاقصی آپریشن میں صیہونی حکومت ناک آؤٹ ہو گئی
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایک مضبوط ایران کے لئے ایک مضبوط کھیل ہونا ضروری ہے، فرمایا کہ کھیلوں کی طاقت کوچ کے انتخاب، قومی ٹیموں کو جوڑنے اور مشکلات کے وقت سنجیدگی سے احتیاط برتنے میں مضمر ہے۔
-
ایرانی صدر کا بریکس سربراہی اجلاس سے خطاب؛
غزہ مغرب کی اخلاقی گراوٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے+ مکمل متن
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ غزہ مغرب کی اخلاقی گراوٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے، کہا کہ غزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کا ہدف غزہ کی آبادی کو ختم کرنا ہے اور اس جنگ کا بنیادی سبب صیہونی قبضے کا تسلسل ہے۔