غزه
-
غزہ جنگ: شہداء کی تعداد 31,645 سے تجاوز کر گئی
غزہ کی وزارت صحت نے اس پٹی شہداء اور زخمیوں کی تعداد میں اضافے سے آگاہ کیا ہے۔
-
غزہ کے لئے امریکی امداد علامتی اور مضحکہ خیز ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واشنگٹن کی طرف سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جنگ بندی قرارداد کو ویٹو کرنے کا حوالہ دیتے ہوئے غزہ کے لئے امریکی حکومت کی امداد کو علامتی اور مضحکہ خیز قرار دیا۔
-
حماس کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ التوا کا شکار ہے، صہیونی اعلی حکام
غزہ میں عارضی جنگ بندی کے لئے ہونے والے معاہدے کے مطابق جمعرات کی صبح قیدیوں کا تبادلہ ہونا قرار پایا تھا تاہم صہیونی حکومت کے داخلی مشیر کے مطابق معاہدے پر عملدرامد 24 گھنٹے تاخیر کے ساتھ ہوگا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
نبطیہ؛ جنوبی لبنان میں مزاحمت کا دھڑکتا دل/تین شہیدوں کی ماں کی سبق آموز کہانی
لبنان میں اپنے قیام کو جاری رکھتے ہوئے ہم اس ملک کے جنوبی علاقوں میں گئے جو مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں کے قریب ترین مقامات سمجھے جاتے ہیں یہی وہ علاقے ہیں جو گذشتہ ماہ صہیونی فوج کے ساتھ حزب اللہ کے تصادم کا منظر پیش کرتے رہے ہیں۔
-
غزہ میں غاصب صہیونی فوج کی مسجد پر بمباری، 50 افراد شہید
غزہ کے علاقے صابرہ میں قابض اسرائیلی فوج نے مسجد پر بھی حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 50 افراد شہید اور کئی زخمی ہو گئے۔
-
غزہ کے اسپتالوں میں سسکتے بچے
غزہ کے رہائشی علاقوں اور طبی مراکز پر غاصب صیہونی فوج کے فضائی حملے جاری ہیں جبکہ مزاحمتی فورسز بھی جوابی کاروائیوں کا دائرہ بڑھاتے ہوئے غزہ کی پٹی کے مختلف حصوں میں جارح عناصر کے ساتھ جھڑپوں میں مصروف ہیں۔
-
غزہ میں بچوں کے ہسپتالوں پر حملے جاری، بچوں کے تمام ہسپتال بند
صیہونی حکومت نے غزہ کے اسپتالوں اور طبی مراکز پر اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، اس وجہ غزہ میں بچوں کے تقریباً تمام اسپتالوں نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی فوج کی غزہ پر شدید بمباری، مزید دس فلسطینی شہید
فلسطینی ذرائع نے غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں کے نئے دور میں کم از کم 10 فلسطینیوں کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
قابض اسرائیلی فوج دھوکے بازی پر اتر آئی، امریکی میڈیا نے پول کھول دیا
قابض اسرائیلی فوج دھوکے بازی پر اتر آئی، شمالی غزہ سے نقل مکانی کرنے والوں کو محفوظ راستہ دکھایا، مہلت کے دوران نہتے فلسطینیوں پر بارود برسا دیا۔