ادلب
-
شام میں داعش کی واپسی؛ اہم شاہراہوں پر چوکیاں قائم کر دیں
شام کے شہر ادلب کے جنوبی مضافات اور حلب-دمشق بین الاقوامی شاہراہ پر داعش کے دہشت گردوں نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا ہے۔ نقاب پوش مسلح افراد نے اہم مقامات پر داعش کے پرچم لہرا دیے ہیں اور متعدد چوکیاں قائم کر دیں۔
-
شام میں داعش کا سایہ پھر منڈلانے لگا؛ "ہم بہت جلد واپس آ رہے ہیں" کے نعرے درج
شام کے شہر ادلب اور اس کے مضافات میں دہشت گرد تنظیم داعش سے منسوب تحریریں اور پوسٹرز پائے گئے ہیں، جن میں اس تنظیم کی سرگرمیوں کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان دھمکی آمیز پیغامات کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
-
ادلب میں دہشت گرد گروہوں میں شدید جھڑپیں، جولانی گروہ اور غیر ملکی جنگجو آمنے سامنے
شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گرد گروہوں کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوگئیں، جہاں جولانی سے وابستہ جنگجوؤں نے غیر ملکی دہشت گردوں، جن میں فرانسیسی عناصر بھی شامل ہیں، پر حملہ کیا ہے۔
-
شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کا حملہ، خواتین سمیت متعدد افراد جان بحق و زخمی
شام کے صوبہ ادلب کے مغربی علاقے میں دہشت گردوں نے ایک بس پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور ایک مرد جاں بحق اور چار دیگر افراد زخمی ہوگئے۔