15 اپریل، 2023، 8:51 PM

پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا قائم مقام افغان وزیر برائے خارجہ امور سے ٹیلی فونک رابطہ

پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا قائم مقام افغان وزیر برائے خارجہ امور سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ عامر خان متقی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترجمان وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ایک مستحکم، پُرامن اور خوشحال افغانستان کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

News ID 1915927

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha