بلاول بھٹو زرداری
-
بلاول اور امریکی سفیر کی ملاقات، حکومت سازی سمیت انتخابی عمل پر تبادلہ خیال
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈیوڈ بلوم کی ملاقات ہوئی ہے۔
-
جو ہورہا ہے بہت غلط ہورہا ہے، اس سے ملک، وفاق اور نظام کو نقصان پہنچے گا، چیئرمین پیپلز پارٹی
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے زور دیا ہے کہ آج ’ان‘ کے مخالف کے ساتھ جو ہورہا ہے، کل ’ان‘ کے ساتھ بھی یہی ہوگا۔
-
افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ کچے کے ڈاکوؤں کے پاس پہنچ چکا، پاکستانی سابق وزیر خارجہ
پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ سندھ کے کچے کے ڈاکوؤں کے پاس پہنچ چکا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ہمالیہ کی بلندی کو چھوتے ایران_ پاکستان کے تعلقات
پاکستان کئی سالوں سے امریکہ میں ایران کے مفادات کا تحفظ کر رہا ہے اس لیے اگر ہم برصغیر پاک و ہند کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں تو پاکستان اس کا گیٹ وے ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور امریکی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ
بلاول بھٹو زرداری اور امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے ٹیلی فونک رابطہ میں روس یوکرین جنگ اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
پاکستان اور ایران نے مشترکہ طور پر قرآن پاک کی بےحرمتی کی مذمت کی، پاکستانی وزیر خارجہ
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان سے بات کی ہے، ہم نے مشترکہ طور پر سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے گھناؤنے فعل کی مذمت کی۔
-
سعودی عرب اور ایران میں سفارتی تعلقات کا قیام خطے کے لیے مثبت اقدام ہے، پاکستانی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران میں سفارتی تعلقات کا قیام خطے کے لیے بھی مثبت اقدام ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی روضہ امام حسین علیہ السلام پر حاضری+ تصاویر
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دورۂ عراق کے دوران روضۂ امام حسین علیہ السلام پر حاضری دی۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی امام موسی کاظمؑ کے روضہ مبارک پر حاضری+ ویڈیو
بلاول بھٹو زرداری نے امام موسی کاظمؑ کے روضہ مبارک پر امت مسلمہ کے اتحاد اور ملکی خوش حالی کے لئے دعائیں مانگی۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی عراقی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس؛
پاکستان اور عراق نے ہمیشہ مشکل میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، بلاول بھٹوزرداری
پاکستانی وزیرخارجہ نے کہا کہ عراق کا دورہ کر کے بہت خوشی ہوئی ہے اور پاکستان سے زائرین کی ایک بڑی تعداد ہر سال عراق آتی ہے۔
-
الیکشن کیلئے تیار ہیں، سیاسی مخالفین کو ووٹ کی طاقت سے ہرائیں گے، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی الیکشن کےلیے تیار ہے، ہم اپنے سیاسی مخالفین کو ووٹ کی طاقت سے ہرائیں گے۔ صوبائی حکومت اور بلدیاتی انتخابات میں جیت کے بعد وفاق بھی پیپلز پارٹی کا ہوگا۔
-
پی ٹی آئی پر پابندی کاحامی نہیں/نیب کو بند کرنا ہو گا، بلاول بھٹو
پاکستانی وزیرِ خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی شروع سے نیب کے خلاف ہے، پیپلز پارٹی سمجھتی ہے کہ ہمیں نیب کے ادارے کو بند کرنا ہو گا، پی ٹی آئی پر پابندی کاحامی نہیں۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو بھارت پہنچ گئے
پاکستانی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے 2 روزہ دورے پر بھارت کے شہر گووا پہنچ گئے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا قائم مقام افغان وزیر برائے خارجہ امور سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ عامر خان متقی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔
-
ایران سعودی عرب سفارتی تعلقات کی بحالی خطے کے امن کیلیے انتہائی اہم ہے، پاکستانی وزیر خارجہ
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے الوداعی ملاقات کی ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایران اور پاکستانی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو؛
ایران-سعودی تعلقات کی بحالی پورے خطے کے لیے امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے مددگار ثابت ہوگی
پاکستانی وزیر خارجہ نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کو دونوں ممالک کی قیادت کی دانشمندی اور دور اندیشی کا ثبوت قرار دیا۔
-
بلاول بھٹو کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ/ایران-سعودی تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سعودی عرب اور ایران کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کے فیصلے اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی جانب سے ایرانی صدر کو دورے کی دعوت کا خیر مقدم کیا۔
-
افغان طالبان کو داعش کے علاوہ کسی سے خطرہ نہیں ہے، پاکستانی وزیر خارجہ
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکار ہے تاہم پاکستان دیوالیہ نہیں ہورہا ہے۔ آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو میں ناجائز صہیونی ریاست کے انتہا پسند وزیر کی جانب سے مسجد الاقصی پر توہین آمیز اقدام کے بعد مقبوضہ فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
تحریک طالبان سے نمٹنے کے لیے مزید جامع طریقہ کی ضرورت ہے، پاکستانی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے کہاکہ ہمیں اپنی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے، میں اپوزیشن میں بھی یہی بات کہتا تھا اور آج حکومت میں ہوتے ہوئے بھی یہی کہتا ہوں کہ ہمیں اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے مزید جامع طریقہ کی ضرورت ہے۔
-
ہم کسی اور طویل جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتے، تنازعات سے تھک چکے ہیں،پاکستانی وزیر خارجہ
پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان جانتا ہے کہ تباہی کیا ہوتی ہے، ہم کسی اور طویل جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتے۔
-
عمران خان سے ہم مقابلے کیلیے تیار ہیں، پاکستانی وزیر خارجہ
پاکستانی وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان استعفے دو ہم مقابلے کیلیے تیار ہیں، سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا اعلان ہوا تو سلیکٹڈ سیاست دان پریشان ہو گئے۔
-
پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو
پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک گفتگو کے دوران تازہ ترین دو طرفہ تعلقات کی صورتحال اور عالمی حالات کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
-
نواز شریف، زرداری،مریم نواز اور بلاول بھٹو کی عمران خان پر حملے کی مذمت
ٹوئٹر پر ایک بیان میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ میں عمران خان اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ کی مذمت کرتا ہوں اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔
-
پاکستان کا جوبائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر کو طلب کرکے ڈیمارش کرنے کا فیصلہ
امریکی صدر جوبائیڈن کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان پر پاکستان نے شدید ردعمل دیتے ہوئے امریکی سفیر کو طلب کرکے ڈیمارش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
علامہ امین شہیدی کی مہر نیوز سے گفتگو:
شیعہ زائرین کے ساتھ وزارت خارجہ کا کردار سوتیلی ماں جیسا ہے/ بلاول بھٹو زائرین کی مشکلات حل کریں
علامہ امین شہیدی کا کہنا تھا کہ ہر سال پاکستانی زائرین کے ساتھ اس طرح کے مسائل کھڑے ہوتے ہیں، بنیادی طور پر ان مسائل کو حل کرنا پاکستان کی وزارت خارجہ کا کام ہے جبکہ اکابرین و اشرافیہ اپنی دنیا میں مگن ہیں۔
-
پاکستانی وفاقی وزیرِ اوورسیز پاکستانیز کا بلاول بھٹو زرداری کو زائرین اربعین سے متعلق مراسلہ
پاکستانی وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز ساجد حسین طوری نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو مراسلہ بھیج دیا۔ مراسلہ میں عراق اور ایران جانے والے پاکستانی زائرین کو سہولیات فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔