مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی امام موسی کاظمؑ کے روضہ مبارک پر حاضری دی اور زیارت امام ع سے مشرف ہوئے۔
تفصیلات کے مطابق، بلاول بھٹو زرداری نے امام موسی کاظمؑ کے روضہ مبارک پر امت مسلمہ کے اتحاد اور ملکی خوش حالی کے لئے دعائیں مانگی۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امام موسی کاظمؑ کے روضے پر پودا بھی لگایا۔
آپ کا تبصرہ