پاکستانی وزیر خارجہ
-
پاکستان اور چین کا افغانستان سے دہشت گرد گروہوں کے خاتمے کا مطالبہ
پاکستان اور چین نے افغانستان میں موجود تمام دہشت گرد تنظیموں کے خاتمے اور ان کے خلاف قابل تصدیق اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حماس کو غیر مسلح کرنے کی کسی سازش کا حصہ نہیں بنیں گے، پاکستان کا دوٹوک اعلان
پاکستان نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں ممکنہ بین الاقوامی فورس میں امن قائم رکھنے کے لیے شریک ہو سکتا ہے لیکن حماس کو غیر مسلح کرنے کے لیے تیار نہیں۔
-
پاکستان، ایران کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے، اسحاق ڈار
ڈاکٹر لاریجانی سے ملاقات میں پاکستانی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران کے ساتھ تعلقات کو ہر شعبے میں اہمیت دی جاتی ہے۔
-
پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں اسرائیل مخالف اتحاد کیلئے مسلم امہ کے ساتھ کھڑے ہونے کا پیغام
ایک انٹرویو میں پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے یہ بات اس سوال کے جواب میں کہی کہ اگر مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیلی جارحیت روکنے کے لیے کوئی مشترکہ ادارہ قائم کیا گیا تو اسلام آباد کس موقف پر کھڑا ہوگا۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ سے مصری ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ؛ قطر پر اسرائیلی حملوں کی مذمت
پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے مصری ہم منصب نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے قطر پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی۔
-
اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف ایران کی مدد کی، پاکستانی وزیر خارجہ
اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران پر مشکلات آئیں تو اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف اس کی سفارتی طور پر مدد کی، ایران نے تسلیم کرلیا سچا دوست پاکستان ہے۔