بلاول بھٹو
-
پاکستان، قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس، نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
پاکستانی قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، حلف برادری کے بعد نعرے بازی کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا۔
-
بلاول اور امریکی سفیر کی ملاقات، حکومت سازی سمیت انتخابی عمل پر تبادلہ خیال
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈیوڈ بلوم کی ملاقات ہوئی ہے۔
-
جو ہورہا ہے بہت غلط ہورہا ہے، اس سے ملک، وفاق اور نظام کو نقصان پہنچے گا، چیئرمین پیپلز پارٹی
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے زور دیا ہے کہ آج ’ان‘ کے مخالف کے ساتھ جو ہورہا ہے، کل ’ان‘ کے ساتھ بھی یہی ہوگا۔
-
ایران ہمیشہ پاکستان کا خیرخواہ رہے گا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے دورہ پاکستان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمیشہ کی طرح پاکستان کی خیرخواہی کرتا رہے گا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
وزیر خارجہ کا مشرقی ہمسایہ ملک پاکستان کا سفر، سفارتی تعلقات کی پیشرفت کے لئے اہم قدم
صدر رئیسی کی حکومت کی متوازن خارجہ پالیسی کے تحت وزیرخارجہ امیر عبداللہیان نے پاکستان کا سفر کرکے اہم شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں۔
-
پاکستانی حکام کے ساتھ سیاسی اور سرحدی معاملات پر مذاکرات ہوں گے، ایرانی وزیرخارجہ
حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان کے موقع پر میزبان ملک کے ہم منصب اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقاتیں ہوں گی اور سیاسی اور اقتصادی سمیت سرحدی معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
-
ایران کے ساتھ گیس کا منصوبہ مکمل کرنا پاکستان کی ضرورت ہے، پاکستانی وزیرخارجہ
پاکستانی وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایرانی وزیرخارجہ کے دورہ اسلام آباد کے موقع پر دونوں ممالک کے تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ گیس کا مشترکہ منصوبہ مکمل کرنے کے لئے پرعزم ہے کیونکہ یہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لئے بہت اہم ہے۔
-
پی ٹی آئی پر پابندی کاحامی نہیں/نیب کو بند کرنا ہو گا، بلاول بھٹو
پاکستانی وزیرِ خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی شروع سے نیب کے خلاف ہے، پیپلز پارٹی سمجھتی ہے کہ ہمیں نیب کے ادارے کو بند کرنا ہو گا، پی ٹی آئی پر پابندی کاحامی نہیں۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو بھارت پہنچ گئے
پاکستانی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے 2 روزہ دورے پر بھارت کے شہر گووا پہنچ گئے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا قائم مقام افغان وزیر برائے خارجہ امور سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ عامر خان متقی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔
-
بلاول بھٹو کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ/ایران-سعودی تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سعودی عرب اور ایران کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کے فیصلے اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی جانب سے ایرانی صدر کو دورے کی دعوت کا خیر مقدم کیا۔
-
جب تک ہم آپس میں لڑتے رہیں گے، فائدہ کوئی اور اٹھاتا رہے گا، پاکستانی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان جمہوریت پسندوں کا ملک ہے لیکن جب سے آئین بنا ہے اس پر ڈاکا مارنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
-
سیلاب جیسی قدرتی آفت ہمارے لیے قیامت سے پہلے قیامت تھی، پاکستانی وزیر خارجہ
پاکستانی وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سیلاب جیسی قدرتی آفت ہمارے لیے قیامت سے پہلے قیامت تھی، تاریخ میں ایسی آفت پہلے کبھی نہیں آئی۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ نے ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا۔
-
تحریک طالبان سے نمٹنے کے لیے مزید جامع طریقہ کی ضرورت ہے، پاکستانی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے کہاکہ ہمیں اپنی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے، میں اپوزیشن میں بھی یہی بات کہتا تھا اور آج حکومت میں ہوتے ہوئے بھی یہی کہتا ہوں کہ ہمیں اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے مزید جامع طریقہ کی ضرورت ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ جی77 گروپ اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 7 روزہ دورے پر امریکی شہر نیویارک پہنچ گئے جہاں وہ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں عالمی رہنماؤں اور واشنگٹن میں اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقات اور اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
عمران خان سے ہم مقابلے کیلیے تیار ہیں، پاکستانی وزیر خارجہ
پاکستانی وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان استعفے دو ہم مقابلے کیلیے تیار ہیں، سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا اعلان ہوا تو سلیکٹڈ سیاست دان پریشان ہو گئے۔
-
نواز شریف، زرداری،مریم نواز اور بلاول بھٹو کی عمران خان پر حملے کی مذمت
ٹوئٹر پر ایک بیان میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ میں عمران خان اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ کی مذمت کرتا ہوں اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔
-
پاکستان کا جوبائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر کو طلب کرکے ڈیمارش کرنے کا فیصلہ
امریکی صدر جوبائیڈن کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان پر پاکستان نے شدید ردعمل دیتے ہوئے امریکی سفیر کو طلب کرکے ڈیمارش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
پاکستان ایران کے ساتھ تعاون کو مزید مضبوط کرنے کا خواہاں ہے، بلاول بھٹو زرداری
دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایرانی وزیر خارجہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں مون سون کے طوفانی موسم کے نتیجے میں انسانی جانوں، روزگار اور انفراسٹرکچر کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔
-
روسی وزیرخارجہ کی اپنے پاکستانی ہم منصب کو دورہ ماسکو کی دعوت
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کو ایک ایسے وقت میں ماسکو کے دورے کی دعوت دی ہے جب اسلام آباد امریکا اور روس کے درمیان اپنے تعلقات میں ٹھیک توازن برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے سے خطے میں معاشی خوشحالی کو فروغ ملے گا
ایرانی صدر رئیسی نے پاکستانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات کو مضبوط و مستحکم بنانے سے خطے میں معاشی خوشحالی کو فروغ ملے گا.
-
ہم فلسطین کے حوالے سے واحد اسلامی حکومت کے قیام کے خواہاں ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان فلسطین کے حوالے سے واحد اسلامی حکومت کی تشکیل پر تاکید کرتے ہیں۔
-
تہران میں ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
امیر عبداللہیان سے پاکستانی وزير خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اعلی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں ،جہاں اس نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تہران پہنچ گئے
پاکستان کے وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ دورے پر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا یاسین ملک کی سزا کے خلاف اقوام متحدہ کو خط
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کشمیری رہنما یاسین ملک کی سزا کے خلاف اقوام متحدہ کو خط تحریر کیا ہے جس میں یاسین ملک کو دوران حراست شہید کرنے کا خدشہ ظآہر کیا گیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی پہنچ گئے
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی کے دورے پر انقرہ پہنچ گئے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا بھارت سے حریت رہنماء یاسین ملک کوفوری رہا کرنے کا مطالبہ
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی عدالت کی جانب سے حریت رہنماء یاسین ملک کو بے بنیاد الزامات میں غلط سزا سنانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کوفوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی چین کے وزير خارجہ سے ملاقات
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں جہاں انھوں نے چين کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔