پیرس
-
پیرس، صہیونی اور فرانسیسی ٹیموں کے درمیان میچ کے دوران ہنگامی آرائی+ ویڈیو
پیرس میں اسرائیل اور فرانس کی ٹیموں کے درمیان میچ کے دوران ہنگامہ آرائی کی وجہ سے پولیس کی اضافی نفری تعیینات کی گئی۔
-
پیرس پیرا اولمپک، ایران کے میڈلز کی تعداد دس ہوگئی
پیرس پیرا اولمپک میں ایرانی کھلاڑیوں نے مزید ایک سونے اور ایک چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا۔
-
اولمپک کی افتتاحی تقریب میں حضرت عیسی کی توہین، اسلامی مراکز کی جانب سے مذمت
پیرس اولمپک کی افتتاحی تقریب کے دوران حضرت عیسی (ع) کی شان میں توہین کے بعد جامعہ الازھر نے شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران پر صہیونی حکومت کے بے بنیاد الزامات غزہ سے رائے عامہ کو منحرف کرنے کی کوشش ہے، وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت ایران پر پیرس اولمپک میں رخنہ ڈالنے کے بے بنیاد الزامات عائد کرکے غزہ کے حالات سے عالمی برادری کی نظریں ہٹانا چاہتی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
پیرس اولمپک، غزہ میں انسانیت سوز جرائم کے باوجود صہیونی حکومت کو شرکت کی اجازت کیوں؟
غزہ میں انسانیت سوز جنگی جرائم اور فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث صہیونی حکومت کو پیرس اولمپک میں شرکت کی اجازت دینا یورپ کی دوغلی پالیسی اور اولمپک گیمز کی روح کے منافی ہے۔
-
پیرس، حملے کا خطرہ، اسرائیلی صدر کا جہاز سے اترنے سے انکار
اسرائیلی صدر اسحاق ہرٹزوگ نے ممکنہ حملے کے پیش نظر پیرس کے ہوائی اڈے پر جہاز سے باہر نکلنے سے انکار کردیا۔
-
فرانس، پارلیمانی انتخابات میں دائیں بازو کی جماعت کی برتری، شہروں میں بدامنی
فرانس کے پارلیمانی انتخابات میں دائیں بازو کی انتہاپسند جماعتوں کو برتری حاصل ہونے کے بعد پیرس اور دیگر بڑے شہروں میں مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
فرانسیسی پولیس کے منافقین خلق کے ٹھکانے پر حملے کی تفصیلات سامنے آگئیں!
منافقین خلق کے ٹھکانے پر فرانسیسی پولیس کے حملے کے دوران اس گروہ کے 3 ارکان کو گرفتار کر لیا گیا، ان عناصر کو فرانس سے بے دخل کردیا گیا تھا لیکن غیر قانونی طور پر دوبارہ ملک میں داخل ہوگئے تھے جس پر پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔
-
فرانس میں فلسطین کے حق میں احتجاجی ریلی+ ویڈیو
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہزاروں شہریوں نے غزہ میں اسرائیلی مظالم اور وحشیانہ جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
حماس کا دیگر فلسطینی مقاومتی تنظیموں سے مشاورت کے بعد پیرس اجلاس کے مجوزہ منصوبے پر ردعمل
فلسطینی تنظیم نے دیگر مقاومتی تنظیموں سے مشاورت کے بعد پیرس اجلاس میں پیش کردہ مجوزہ معاہدے کے جواب میں کئی مطالبات شامل پر مشتمل منصوبہ پیش کیا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس پر "بائیڈن تم چھپ نہیں سکتے" کے نعرے
امریکہ فلسطینیوں کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا، جہاں ’جنگ بندی نہیں تو ووٹ بھی نہیں‘ اور ’بائیڈن تم چھپ نہیں سکتے‘ کے نعروں کی گونج سنائی دی۔
-
فرانس، پولیس کے تشدد کے خلاف مختلف شہروں میں عوامی مظاہرے، ویڈیو
فرانسیسی پولیس کے تشدد آمیز رویے کے خلاف مختلف شہروں میں ہزاروں شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں تین پولیس افسران زخمی اور چھے افراد گرفتار ہوگئے ہیں۔
-
فرانس، مظاہروں میں شرکت کا الزام، 2ہزار سے زائد کو سزا
وزیر قانون کے مطابق پولیس کی جانب سے تشدد آمیز سلوک کے خلاف احتجاج کے جرم میں ہزاروں افراد کو گرفتار کرنے کے بعد سزائیں دی جارہی ہیں۔
-
فرانس، احتجاج کا خوف، قومی دن کے موقع پر سیکورٹی کے شدید انتطامات
پولیس کے ہاتھوں 17 سالہ الجزائری نژاد جوان کے قتل کے بعد شروع ہونے والے ملک گیر مظاہروں میں دوبارہ شدت آسکتی ہے اسی لئے حکومت نے پولیس اور خصوصی دستوں کے اہلکاروں کو تعیینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
فرانس، عوامی مظاہروں کا دائرہ دوسرے ہمسایہ ممالک تک پھیلنے لگا، یورپی ممالک خوفزدہ
فرانس میں جاری مظاہرے سرحدوں سے باہر نکلتے ہوئے بلیجئم اور سوئیٹزرلینڈ میں بھی شروع ہونے کے بعد جرمنی اور دیگر یورپی ممالک کے حکمران خوف و ہراس کا شکار ہوگئے ہیں۔ یوکرائن کے بعد یورپ کو سب سے زیادہ بحران اور اجتماعی مشکلات کا سامنا ہے۔
-
فرانس، میکرون مشکلات میں، مظاہرین دوبارہ سڑکوں پر آنے لگے
نسل پرستی اور پولیس کی غنڈہ گردی کے خلاف ہزاروں لوگ پیرس اور دوسرے بڑے شہروں میں احتجاج کرنے لگے ہیں۔
-
فرانس، صدر میکرون کی مقبولیت میں کمی، گرفتارشدگان کی تعداد چار ہزار ہوگئی
وزیرداخلہ نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت نے احتجاج پر قابو پانے کے لئے بڑی تعداد میں مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے جن میں سے دس فیصد غیر ملکی شہری ہیں۔
-
فرانس، آزادی بیان کے دعویداروں کا سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کا حتمی فیصلہ
فرانس کے مختلف شہروں کے مئیرز کے ساتھ اجلاس میں صدر میکرون نے حکم جاری کیا ہے کہ احتجاجی سلسلہ شدت اختیار کرجائے تو سوشل میڈیا پر پابندی عائد کی جائے گی۔
-
فرانس، پرتشدد مظاہرے، بسوں اور ٹرینوں کو نذرآتش کرنے سے محکمہ ٹرانسپورٹ کو دو کروڑ یورو کا نقصان
محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق پیرس میں اب تک 39 بسوں کو نذرآتش کیا گیا ہے جبکہ بجلی کے ذریعے چلنے والی ٹرین آگ لگنے سے مکمل تباہ اور دو دیگر ٹرینوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
-
فرانس، مظاہروں میں شدت، تین ہزار سے زائد گرفتار
وزیرداخلہ نے مظاہرین کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صدر میکرون کے حکم کے تحت پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے الرٹ رہیں گے۔
-
فرانس، ہنگامے پھوٹ پڑے، احتجاج کا دائرہ وسیع، متعدد شہروں میں کرفیو نافذ
صدر میکرون نے مظاہروں میں شدت آنے کے بعد کابینہ سے کہا ہے کہ احتجاج کو کنٹرول کرنے کے لئے ہر ممکن راستہ اختیار کیا جائے۔
-
فرانس، پیرس فوجی چھاونی کا منظر پیش کرنے لگا، 20 سے زائد شہروں میں رفت وآمد پر پابندی
حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں میں شدت آنے کے بعد میکرون حکومت نے بیس شہروں میں 45 ہزار پولیس اہلکار تعیینات کردئے۔
-
ویڈیو| فرانس کے حالات سخت کشیدہ، پیرس میں کرفیو917 افراد گرفتار
فرانسیسی وزارت داخلہ نے پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف فرانس کے بڑے شہروں میں ہونے والے احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کے لیے آنے والے گھنٹے فیصلہ کن قرار دے دیے۔
-
فرانس، چوتھی رات بھی احتجاج جاری، اسلحہ ڈپو لوٹ لیا گیا، سینکڑوں گرفتار
پیرس اور دیگر شہروں میں پولیس کے سخت پہرے کے باوجود احتجاج جاری ہے، مظاہرین تجارتی مراکز، بازاروں اور حکومتی اداروں کو لوٹ رہے رہیں۔
-
فرانس، احتجاج میں شدت، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، متعدد گرفتار
فرانسیسی پولیس کے ہاتھوں 17 سالہ نوجوان کی ہلاکت کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے، پیرس کے علاقے نانتز میں گاڑیوں کو آگ لگادی گئی۔ فرانس کے دوسرے شہر بھی احتجاج کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔
-
فرانس، مظاہرے کے دوران پولیس کے ہاتھوں نوجوان قتل
پیرس کے جنوب میں وسیع پیمانے پر ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس نے براہ راست فائر کرکے ایک جوان کو قتل کردیا۔
-
فرانس، پیرس میں بم دھماکہ، ایک درجن سے زائد زخمی، ویڈیو
پیرس میں زور دار بم دھماکے کے نتیجے میں بیس سے زائد افراد زخمی ہوگئے جن میں سے چار کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔
-
فرانس، پولیس کی سڑکوں پر احتجاج کرنے والے بزرگ شہروں کے خلاف وسیع کاروائی+ویڈیو
صدر میکرون کے اصلاحاتی منصوبے کے خلاف عوامی احتجاج کے دوران فرانس کے شہر لیون میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔
-
فرانس، منگل کو میکرون حکومت کے خلاف مظاہروں کا دوسرا اور بڑا دور شروع ہونے کا امکان
ذرائع کے مطابق فرانس میں صدر میکرون کے خلاف مظاہروں کا نیا دور پہلے زیادہ شدت کے ساتھ شروع ہونے کا احتمال ہے جس میں چھے لاکھ سے زائد لوگ شرکت کرکے صدر میکرون کی اصلاحات کے خلاف احتجاج کریں گے۔
-
پیرس میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی + ویڈیو
فرانسیسی مظاہرین نے صہیونی حکومت کے غاصبانہ قبضے اور جارحیت کے خلاف یک زبان ہو کر کہا کہ اسرائیل دہشت گرد ہے، اسرائیل نسل پرستی بند کرو، فلسطین کو آزاد ہونا چاہیئے۔