مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فرانس میں اخراجاتِ زندگی میں اضافے کے خلاف جاری احتجاجی مظاہرے کے تیسرے مرحلے کے دوران شہر لیون کے ژان ماسے (Jean-Macé) ٹرام اسٹیشن کی چھت پر اسرائیلی اور امریکی پرچموں کو آگ لگا دی گئی۔
اس دوران مظاہرین نے ’’اسرائیل قاتل ہے‘‘ کے پرزور نعرے بھی لگائے۔
آپ کا تبصرہ